کورونا کی لہر کے باعث کاروباری مقامات پر سخت گائیڈ لائنز نافذ کر دی گئیں

طائف(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا کی لہر کے باعث کاروباری مقامات پر سخت گائیڈ لائنز نافذ کی گئی ہیں۔ تمام دُکانوں، مارکیٹ اور شاپنگ مالز کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ اپنے مرکزی دروازوں کے باہر گاہکوں اور سٹاف کا ٹمپریچر چیک […]

غیر ملکیوں پرعمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ختم، پاکستان سے عمرہ زائرین کے لیے بُکنگ کا آغاز

ریاض(پی این آئی)غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ختم،پاکستان سے عمرہ زائرین کے لیے بُکنگ کا آغاز،سعودی حکام کی جانب سے غیر ملکیوں پر عمرہ کی ادائیگی پر جزوی پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد پاکستان سے ٹور آپریٹرز نے عمرہ کی بکنگ […]

بھارتی طیارے کی اچانک کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ، وجہ افسوسناک نکلی

کراچی (پی این آئی) بھارتی طیارے کی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر منگل کی شب ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ خلیجی ملک سعودی عرب کے […]

کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا گیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب کے شہر بارق میں کروناوائرس کے حوالے سے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعلقہ ادارے نے معروف تجارتی مرکز کو بند کردیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بارق کمشنری کی میونسپلٹی نے اہم کارروائی کرتے ہوئے شہر […]

بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک روزگار کے خواہشمند تیاری کر لیں، آئندہ دو سال میں حکومت نے لاکھوں افراد کو پاکستان سے باہر روزگار دلانے کا منصوبہ بنا لیا، حکومت پاکستان نے آئندہ ایک سے دو برس کے دوران بیرون ملک بھیجے جانے والے […]

جوبائیڈن کی فتح سے امریکی ویزوں میں اضافہ ہوگا، وجہ بھی سامنے آگئی

نیویارک(پی این آئی)امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کی کامیابی سے امریکہ میں سرمایہ کاری کے پروگرام کی حوصلہ افزائی کے لیے امریکی شہریت کے لیے نئے ویزوں کی مانگ میں اضافہ ہوگا۔عرب نیوز کے مطابق خطے میں سرمایہ کاری پروگرام کی سکیموں کو فروغ […]

قرضوں کی ادائیگی کا مسئلہ حل ہو گیا، غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی آئندہ سال تک معطل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(پی این آئی)جی ٹوئنٹی کے وزرائے خزانہ اور سینٹرل بینکوں کے گورنرز نے غریب ملکوں پر قرض سروسز کی ادائیگی 2021 تک معطل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔اجلاس نے ادائیگی کے سلسلے میں معطلی کے سابق فیصلے میں توسیع کی ہے۔سعودی خبر رساں ادارے […]

امریکی کرنسی مسلسل زوال کا شکار، ڈالر 2روپے 9پیسے مزید سستا ہو گیا

کراچی ( پی این آئی) ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔بتایا گیا ہے […]

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری ، پابندی ختم کر دی گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے لیے […]

نواز شریف نے عمران خان کو اقتدار سےہٹانے کیلئے جوبائیڈن کو استعمال کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے دو ممالک سے مدد کے لیے رابطہ کیا ہے۔اس بات کا دعویٰ سینئر صحافی نے کیا ہے۔پروگرام کے دوران ان سے سوال کیا گیا کہ نواز شریف نے دو ممالک میں دو اہم شخصیات سے رابطہ […]

عمران خان حکومت پر اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھنے لگا، ترسیلات زر میں بے پناہ اضافہ ریکارڈ

جدہ(پی این آئی) دُنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کو تحریک انصاف کی حکومت پر اعتماد بڑھ رہا ہے جس کا اندازہ ترسیلات زر میں بے پناہ اضافے سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ دُنیا […]