پی ٹی آئی کے ایک اور سیاسی جماعت کیساتھ رابطوں کی تصدیق کر دی گئی

پشاور(پی این آئی)ملک بھر میں عام انتخابات کے سیاسی جوڑ توڑ کاسلسلہ جاری ہے اور پاکستان تحریک انصاف اور تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے درمیان رابطوں کی تصدیق ہوگئی ہے۔ پی ٹی آئی اور پی ٹی آئی پی کے رہنماؤں نے سما کو رابطوں کی تصدیق […]

الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی آزاد ایم این اے کو ن لیگ کا رکن قرار دیدیا

کوئٹہ (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے آزاد ایم این اے کو ن لیگ کا رکن قرار دے دیا، این اے 262 کوئٹہ سے الیکشن جیتنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عادل خان بازئی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت […]

تین بڑی سیاسی جماعتوں کا سندھ اسمبلی میں حلف نہ اٹھانے کا اعلان

کراچی (پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے)، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)، جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام نے کل سندھ اسمبلی کے باہر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انتخابات میں […]

سینیٹر علی ظفر نے چئیرمین پی ٹی آئی کیلئے نامزدگی پر ہچکچاہٹ کااظہار کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے نامزد پارٹی چئیرمین سینیٹر علی ظفر نے چیئرمین بننے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کردیا۔ علی ظفر کا کہنا تھا کہ موجودہ صورت حال اور پی ٹی آئی کے مقدمات کے تناظر میں ان کا ضمیر یہ […]

بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد (پی این آئی) انتظامیہ نے سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کو سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام اباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]

2سینئر پی ٹی آئی رہنما جو اب تک سنی اتحاد کونسل میں شامل نہیں ہوئے

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی حمایت اسے آزاد حیثیت میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی، دونوں پی ٹی آئی رہنماء آزاد حیثیت میں ہی رکن […]

چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری سالک اور شافع سے بات کرنے کیلئے شرط عائد کر دی

راولپنڈی (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ سالک اور شافع پہلے گجرات کے عوام کا مینڈیٹ واپس کریں پھر بات کرنے کا سوچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی […]

پی ٹی آئی کا نیا چئیرمین کون ہوگا؟ عمران خان نے اُمیدوار نامزد کردیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے بیرسٹر علی ظفر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے کیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات میں بے قاعدگیاں، لیگی رہنما نے اعلان کردیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا نے الیکشن میں بے قاعدگیوں کے خلاف الیکشن ٹریبونل جانے کا اعلان کردیا ہے۔گفتگو کرتے ہوئے محسن شاہ نواز رانجھا نے کہا کہ الیکشن کے […]

مریم نواز ، شاہد خاقان عباسی کو ن لیگ سے باہر نکالنا چاہتی تھیں؟ سابق وزیر خزانہ کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے تو مریم نواز انہیں نکال باہر کرتیں،میری اور عباسی کی سوچ ایک ہے۔ محمد زبیر ہمارے گروپ میں نہیں،نئی حکومت کو سب سے […]

عمران خان کو کتنے سال تک سیاست نہ کرنے کی آفر ہوئی؟ بیرسٹر گوہر کا بڑا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءبیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کوتین سال سیاست نہ کرنے کی آفر ہوئی ہے،جیل میں رہیں یا باہر آئیں لیکن تین سال انتظار۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالت […]