عمران خان کے بچپن کا دوست اہم ترین منصب پر فائز ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی کے تیسری مرتبہ منتخب ہونے والے سپیکر سردار ایاز صادق مسلم لیگ نواز میں آنے سے پہلے پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رکن تھے اور ان کو پی ٹی آئی کے بانی اراکین میں سے ایک تصور کیا […]

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، چئیرمین پی ٹی آئی کو منتخب کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) بیرسٹر گوہر علی انٹرا پارٹی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چئیرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی پارٹی چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بیرسٹر گوہر کے چئیرمین منتخب ہونےکا باقاعدہ اعلان3 مارچ کو […]

شیر افضل مروت نے مریم نواز کے حق میں بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پرانی روایتوں کو ختم کرنا ہو گا، مریم نواز کے خلاف بھی غیر قانونی کارروائی ہوئی تو میں پہلے آواز اٹھاؤں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جتنی نشستیں مل چکیں اس پر صبر شکر کریں۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کا معاملہ کیونکہ قانونی ہے تو پھر نہ ہی سمجھیں اور سیٹیں بنتی بھی […]

نامز دوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل مشکل ہوگئی، وجہ کیا بنی؟

پشاور(پی این آئی)خیبرپختونخوا (کے پی) میں کابینہ کی تشکیل سے قبل ہی نامزد وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کیلئے نئی کابینہ کی تشکیل درد سر بن چکی ہے اور وزارتوں کے حصول کیلئے بیشتر کامیاب اراکین نے پشاورمیں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف (پی […]

آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا معاملہ،پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی تصدیق کردی ہے۔ اےآروائی کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو لکھے خط کے مندرجات جلد میڈیا سے شیئر کئے جائیں گے، […]

شیرافضل مروت نے کس کو غداروطن قرار دیدیا؟

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےیوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی کو غدار وطن قرار دیدیا۔ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عادل راجہ اورحیدرمہدی غدار وطن ہیں ،دونوں مسلسل پاکستان تحریک انصاف […]

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کیلئےکِسے نامزد کیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں عامر ڈوگر کو اسپیکر اور جنید خان کو ڈپٹی اسپیکرکیلئے امیدوار نامزد کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، […]

سینیٹر علی ظفر نے پارٹی چئیرمین نہ بننے کی اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹربیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ اخلاقیات اجازت نہیں دیتیں کہ عمران خان جیل میں ہوں اور میں چیئرمین بن جاؤں، میری کوشش ہے کہ عمران خان کیس جیت کر بری ہوجائیں اور […]

عمران خان نے آئی ایم ایف کو خط کیوں لکھا؟ ممکنہ وجہ سامنے آ گئی

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مہربانو قریشی نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو خط لکھنا ان کی کمٹمنٹ کا فالو اپ ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کو خط ابھی نہیں لکھا گیا […]

علی امین گنڈاپور آزاد حیثیت میں الیکشن کیوں لڑ رہے ہیں؟ وجہ سامنے آگئی

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کی آزاد حیثیت سے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں حصہ لینے کی وجہ سامنے آگئی۔       تفصیلات کے مطابق علی امین گنڈاپور کے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کی وجہ یہ ہے […]