کوہلی الیون آئوٹ۔۔ آئی سی سی نے کونسی ٹیم کی کپتانی بابراعظم کو سونپ دی؟ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ مکمل ہونے کے بعد ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں پر مشتمل ایک ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے اسے ’سب سے اہم/قیمتی ٹیم‘ کہا تو بابراعظم کو کپتان مقرر کیا۔آئی سی سی کی […]

سلیکٹڈ حکومت نے اپنی نااہلی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی معیشت کو خطرناک حد تک تباہ کردیا ہے

کوئٹہ (آن لائن )پشتونخواملی عوامی پارٹی نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ حکومت نے اپنی نااہلی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی معیشت کو خطرناک حد تک تباہ کردیا ہے ،ملک کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ کر مہنگائی اور بیروزگاری کی بدترین صورتحال […]

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے امتحان میٹرک سالانہ 2021کے نتائج کا اعلان کر دیا

جڑانوالہ (آن لائن)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ سالانہ2021ئکے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کی سادہ و پروقار تقریب چیئرپرسن تعلیمی بورڈ فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر طیبہ شاہین کی زیرصدارت منعقد ہوئی جس میں کنٹرولر […]

ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا

ہرنائی(آئی این پی )بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے ضلع ہرنائی و گردو نواح میں ایک مرتبہ پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس […]

10تا 12 اکتوبر کن کن شہروں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہواؤں کا بارش برسانے والا نیا سلسلہ 10 تا 12 اکتوبر کے دوران ملک کے شمالی علاقوں پر اثرانداز ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق 10 اور 11 اکتوبر بروز اتوار اور سوموار کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ، دیر، چترال، دروش، مدھیان، کالام، کاغان، […]

مون سون بارشوں کا طاقتور اسپیل شروع، ملک بھر میں بارشوں کی تفصیلی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق پاکستان بھر میں چند مقامات پر یا کہیں کہیں گرج چمک کیساتھ مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ بھارت پر بننے والے مون سون ہواؤں کے کم دباؤ کے سلسلوں کے سبب چند مقامات […]

طالبعلم بدفعلی کیس، مفتی عزیز الرحمٰن سے متعلق مزید ہوشربا انکشافات

لاہور(پی این آئی) طالب بدفعلی کیس میں گرفتار ملزم عزیز الرحمن کے مقدمے کا چالان سامنے آ گیا ہے۔پولیس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں۔مدعی کی جانب سے پولیس کو دئیے گئے بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے […]

مایوس شائقین کرکٹ کیلئے خوشخبری،قومی ستارے 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(آئی این پی)پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے،ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت […]

چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو خاتون اینکر پرسن غریدہ فاروقی سے متاثر، بہادری کی تعریف کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت کی طرف سے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قانون کے خلاف ملک بھر کی صحافی برادری سراپا احتجاج بن گئی ہے ،صحافتی تنظیموں نے پی ایم ڈی اے کو مسترد کرتے ہوئے آزادی صحافت کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کے عزم […]

ٹھلیاں ہائوسنگ سکیم کا معاہدہ غلط کیا گیا، قائمہ کمیٹی ہاوسنگ اینڈ ورکس میں انکشاف ، انکوائری کمیٹی تشکیل

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی برائے ہاوسنگ اینڈ ورکس کو وزارت ہائوسنگ ، ڈی جی فیڈرل گورنمنٹ ہاسنگ اتھارٹی و دیگر حکام نے آ گاہ کیا ہے کہ تھلیاں ہائوسنگ سکیم کا معاہدہ غلط کیا گیااور […]

کابل، منی ایکسچینج مارکیٹ دوبارہ کھل گئی، ایک ڈالر کتنے افغانی میں فروخت ہوا؟

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان میں 10 روز قبل طالبان کے آنے کے بعد منی ایکسچینج مارکیٹ بند کر دی گئی تھی ، اب حالات نارمل ہونے کے بعد افغانستان میں دوبارہ فضائی سروس بحال جبکہ دیگر بند ادارے بھی کھل گئے ہیں اور اس کیساتھ […]