فرنٹ لائن فائیٹر، 100ڈاکٹر کورونا وائرس سے بیمار ہو گئے، دعا کریں

کراچی، لاہور (پی این آئی) ملک میں آج کورونا سے مزید 5؍افراد جاں بحق ہوگئے جسکے بعد مجموعی ہلاکتیں 91؍ اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 5232؍ہو گئی۔ خیبر پختونخوا میں 3اور سندھ میں 2؍افراد مہلک وائرس کے باعث جان کی بازی ہارگئے، آج ملک بھر […]

مودی سرکار میں کوئی بھی نہ بچا، سیاحوں کے خلاف ایکشن ہو گیا

نئی دہلی(پی این آئی)بھارت میں موجود 10 غیر ملکی سیاحوں کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے انوکھی سزا دیتے ہوئے 500 بار ’آئی ایم سوری‘ یعنی’ میں معافی چاہتا ہوں‘ لکھوا لیا۔بھارت بھر میں مارچ کے اواخر میں لگائے گئے لاک […]

کرکٹر ظفر سرفراز کورونا کے ہاتھوں زندگی کی وکٹ گنوا بیٹھے

پشاور (پی این آئی)پشاور میں کورونا وائرس سے بیمار کرکٹر ظفر سرفراز انتقال کر گئے، 52 برس کے ظفر سرفراز لیڈی ریڈنگ اسپتال میں داخل تھے۔اسپتال حکام کے مطابق ظفر سرفراز میں 6 روزقبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، جس کے بعد ان کا […]

کورونا سے جنگ پر مستقبل کی حکمت عملی، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے 15 اپریل کے بعد کیا کرنا ہے؟ فیصلہ کل نیشنل کمانڈ سینٹر کے اجلاس میں ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے […]

احساس کفالت کی رقم کی تقسیم، کورونا کی احتیاطی تدابیر کو سب بھول گئے

لاہور (پی این آ ئی)احساس کفالت پروگرام کے تحت لاہور میں دو دن کے دوران 15ہزار 324 مستحقین میں 18 کروڑ 38 لاکھ 88 ہزار روپے تقسیم کر دیئےگئے، تاہم احساس کفالت پروگرام کے مراکز میں رش کی وجہ سےکورونا کی احتیاطی تدابیر ہوا میں […]

این 95 ماسک جلد پاکستان میں تیار ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا نے قوم کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ جلد 95 ماسک پاکستان میں تیار ہوں گے۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر منصوبہ اسد عمر کے ہمراہ میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر ظفر مرزا نےکہا کہ آنے […]

اٹلی، سپین میں شہری جلدی سکھ کا سانس لیں گے، لاک ڈاون نرمی شروع

اٹلی(پی این آئی)کورونا وائرس سے شدید متاثرہ یورپی ممالک اسپین اور اٹلی نے ہلاکتوں میں کمی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کی ہے۔ اٹلی میں گذشتہ روز 431 ہلاکتیں رپورٹ ہوئی تھیں جو کہ گذشتہ 3 ہفتوں کے دوران کم ترین تعداد ہے۔اٹلی کے […]

کورونا کی وباء دماغی صحت پر اثر چھوڑ جائے گی، ماہرین کی رائے، تشویش انگیز خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جب سے متعدد ممالک میں لاک ڈاؤن لگایا ہے اس وقت سے ہی زیادہ تر لوگ کہیں نہ کہیں ڈپریشن اور بے چینی کا شکار ہیں۔اس صورتحال میں بے چینی اور ڈپریشن کی […]

پنجاب کارڈیالوجی کے سرجری کے ہیڈ خود کورونا کا شکار ہو گئے

لاہور(پی این آئی): پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کے ہیڈ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے چیف ایگزیکیٹو ثاقب شفیع کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پروفیسر […]

سندھ میں احساس کفالت کی رقم کیتقسیم کے دوران بچے کی ولادت

بدین (پی این آئی)بدین میں احساس کفالت سینٹر پر رقم لینے آئی خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، بعدازاں زچہ و بچہ کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا۔انتظامیہ کے مطابق خاتون گولارچی کے مونو ٹیکنیکل سینٹر میں واقع احساس کفالت پروگرام سینٹر میں رقم […]

نماز باجماعت ادا کرنے سے بیماری نہیں لگتی، 67فیصد پاکستانیوں کا موقف

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹنگ اور تحقیقی ادارے اِپ سوس (آئی پی ایس او ایس) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 88 فیصد لوگ کورونا وائرس کے بارے میں جانتے ہیں جن کی اکثریت کو مہلک وبا سے متعلق معلومات مقامی میڈیا نے پہنچائیں۔پورٹ […]