بس بہت ہو گیا، پنجاب کے بعد کراچی کے تاجروں کا بھی کل سے کاروبار کھولنے کا اعلان، حکومت سوچ میں پڑ گئی

کراچی(پی این آئی)کراچی کے تاجروں نے کل سے شہر میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔سٹی تاجر اتحاد کےصدرشرجیل گوپلانی کا اس حوالے سے ایک بیان میں کہنا ہے کہ کل سے کراچی میں کاروباری سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کریں گے۔انہوں نے […]

کورونا کے ڈر سے آن لائن کاروبار، لاکھوں کا فراڈ ہو گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث مارکیٹیں مسلسل بند ہونے کی وجہ سے بیشتر دکانداروں کے گھروں پر فاقوں جیسی صورتحال ہے۔ کراچی الیکٹرانکس ڈیلر ایسوسی ایشن کے سربراہ محمد رضوان عرفان کے مطابق بدحالی سے بچنے کے […]

سعودی عرب میں حجام کو گرفتار کر لیا گیا، وجہ کیا بنی؟

ریاض(پی این آئی)سوشل میڈیا پروڈیو کلپ وائرل ہے- جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پاکستانی حجام اپنے مکان پرمقامی شہریوں خصوصا بچوں کے بال بنا رہا ہے-المرصد ویب سائٹ کے مطابق مقامی شہری نے وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سعودی حکام سے […]

مٹیاری، گھر میں پابند کیے گئے کورونا کے 16 مشتبہ مریض رفو چکر ہو گئے، تلاش جاری

کراچی(پی این آئی)سندھ کے ضلع مٹیاری کے ایک علاقے میں کورونا وائرس کے شبہ پر محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہوگئے۔مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد کی مسجد اور گھر میں محدود کیے گئے 16 افراد فرار ہو گئے جس کے کے بعد فرائض […]

5 امریکی ریاستوں کی ٹرمپ کے خلاف بغاوت، کورونا کونسل بنا لی

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریضوں کی بلکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد بھی دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہے تاہم وہاں اس وائرس کے معاملے پر امریکی حکومت اور ریاستیں حکومتوں […]

سکھر میں تو معجزہ ہی ہو گیا، کورونا کے 272 مریضوں میں سے 267 صحتیاب ہو گئے

کراچی(پی این آئی)ڈپٹی کمشنر رانا عدیل کے مطابق تفتان بارڈر سے قرنطینہ سکھر میں 14 مارچ سے اب تک 1212 مسافروں کو منتقل کیا گیا۔سکھر قرنطینہ سے اچھی خبر آگئی، 272 کورونا وائرس کے شکار مسافروں میں سے 267 صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ […]

پاکستانی ماہرین کی تیار کردہ کورونا کی دوا کارگر بھی، سستی بھی، پوری دنیا میں دھوم مچ گئی

کراچی(پی این آئی)گزشتہ روز ترجمان ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائسنز نے دعویٰ کیا تھا کہ یونیورسٹی کورونا وائرس کے علاج کے لیے گلوبیولن تیار کرکے دنیا پر سبقت لے گئی ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈاؤ یونیورسٹی کے ماہرین نے کورونا کے صحتیاب مریضوں کے […]

صوبے بھر میں کھانا نہ ملنے کی شکایات،سپریم کورٹ کا سندھ حکومت کی کارکردگی پر اظہار افسوس

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت کی کارکردگی افسوس ناک ہے، صوبے بھر میں کھانا نہ ملنے کی شکایات پہنچ رہی ہیں، سندھ حکومت 8 ارب روپے کا راشن تقسیم کرنے کے شواہد بھی پیش نہ کر سکی۔سپریم کورٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز ہونے والی کورونا […]

لاک ڈاؤن چوتھے ہفتے میں داخل،کراچی کے مزید 8 تھانوں کی حدود میں مختلف مرکزی شاہراہیں متاثرہ گلیاں اور محلے سیل

کراچی(پی این آئی)کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں لاک ڈاؤن چوتھے ہفتے میں داخل ہوگیا ہے۔گزشتہ شب کراچی کے ضلع شرقی کے مزید 8 تھانوں کی حدود میں مختلف مرکزی شاہراہیں متاثرہ گلیاں اور محلے سیل کردیے گئے۔تھانہ بلوچ کالونی کی یوسی 2 اور […]

پاکستان سے کورونا وائرس کے مزید 173 کیسز رپورٹ,مجموعی کیسز 5716 ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 96 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 5716 تک پہنچ گئی۔ملک میں ہونے والی 96 ہلاکتوں میں سے سب سے زیادہ خیبرپختونخوا میں 35، سندھ 31 […]

دنیا کورونا سے اور پاکستانی سیاستدان آپس میں گتھم گتھا، وفاقی اور سندھ میں تنازعہ جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ کو پہلے 20 ہزار اور پھر 6 ہزار ٹیسٹنگ کِٹس دیں جو سندھ نے غیر معیاری قرار دے کر واپس کر […]