پاکستان میں کورونا کے 336 نئے کیسز، سات ہلاکتیں

اسلام آباد(پی این آئی)ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حکام کے مطابق سات ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں جس سے مجموعی طور اموات کی تعداد 93 ہوگئی، جبکہ 44 کی حالت نازک بتائی جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا […]

کورونا کا خدشہ، ملک بھر میں ٹرین سروس رمضان تک بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)ذرائع کے مطابق قومی کوآرڈینیشن اور آپریشن سینیٹر کے اجلاس ہوا جس میں وزیر ریلوے شیخ رشید اور چیف سیکریٹریز نے شرکت کی۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ٹرین سروس رمضان تک معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع […]

سعودی عرب میں اکیس دن کے لیے لگائے جانے والے کرفیوکی مدت ختم ہونے سے پہلے نیاحکم جاری

ریاض(پی این آئی) کورونا وائرس کا پھیلاو روکنے کے لیے مملکت بھرمیں جاری کرفیو میں تا حکم ثانی توسیع کا حکم دیا ہے۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایس پی اے اور عرب نیوز کے مطابق وزارت داخلہ کے ذرائع نےایک بیان میں بتایا کہ شاہ سلمان نے […]

امریکہ میں پاکستانی ڈاکٹر نے کمال کر دکھایا,وینٹی لیٹرز کی کمی کیسے پوری کی، شاندار خبر

واشنگٹن(پی این آئی)کورونا وائرس کی صورت حال میں طبی خدمات فراہم کرنے والے پاکستانی امریکن ڈاکٹر سعود انور نے معمول سے کچھ زیادہ کر کے دکھایا تو مقامی پولیس اور مکینوں نے انہیں خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منفرد انداز اپنایا۔امریکہ ان ملکوں میں […]

کراچی سمیت سندھ میں لاک ڈاون میں کتنی توسیع ہو گی؟ فیصلہ آج

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر جاری ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے متعلق نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا، نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں وزراءاعلیٰ، وفاقی […]

ملتان میں نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر اور نرسیں کورونا کے نشانے پر

ملتان(پی این آئی)ملتان کے نشتر اسپتال میں مزید 2 ڈاکٹر اور 1 نرس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر مصطفیٰ کمال پاشا کے مطابق طبی عملے کے 96 افراد کے گروپ میں سے صرف 3 کے ٹیسٹ مثبت آئے […]

20 فیصد فیس معافی پر سکول مالکان کا موقف مسترد، ہائی کورٹ نے والدین کے حق میں فیصلہ دے دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے لاک ڈاؤن کے دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کے دوران اسکول فیس میں 20 فیصد رعایت کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کے حالات کا […]

پنجاب حکومت کورونا کو روکنے کے لئے مستعد ہو گئی، نیا حکم جاری

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک سے دوسرے ضلع جانے کے لیے کورونا مریضوں کا ٹیسٹ منفی آنا ضروری قرار دیدیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دوسرے اضلاع میں جانے کے لئے باقی افراد دفعہ 144 کے نفاذ پر عملدر […]

کورونا وائرس نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 14 ہزار انسانوں کو کھا لیا

لندن(پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5 لاکھ 60 ہزار سے تجاوز کر گئی ،دنیا بھر میں کورونا وائرس نےایک لاکھ 14 ہزار سے زائد زندگیاں چھین لیں، ساڑھے 18 لاکھ سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے […]

کورونا پر منفرد اداکارہ کا منفرد پیغام، ہاتھ ہی نہیں، دل بھی صاف رکھیں

کراچی(پی این آئی)۔پاکستان کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام کے ساتھ تصویر بھی شیئر کی اور لوگوں سے گھروں پر رہنےکی درخواست بھی […]

کورونا نے دنیا بھر میں ایک لاکھ 8ہزار سے زائد لاشیں گرا دیں

واشنگٹن (پی این آئی)عالمگیر وبا کورونا کے حملے پوری دنیا میں جاری ہیں اور اب تک 210 ممالک میں 17 لاکھ 81 ہزار سے زائد لوگ متاثر جب کہ ایک لاکھ 8 ہزار سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں۔امریکا اس وقت ہلاکتوں کے اعتبار سے […]