پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ سنبھالتے ہی مریم نواز کہاں پہنچ گئیں؟
لاہور (پی این آئی) پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالتے ہی عوامی فلاح و بہبود کیلئےاقدامات شروع کردیے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک لاہور کے تھانہ شالیمار کا دورہ کرنے پہنچ گئیں، اس موقع پر آئی جی […]