عام انتخابات، مولانا فضل الرحمن کے مقابلے اتحاد قائم ہو گیا، کون کون شامل؟

ڈیر ہ اسماعیل خان(آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں آٹھ فروری کے انتخابات کے حوالے سے مولانا فضل الرحمن کے مقابلے میں پیپلزپارٹی کی جانب سے سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی ،سابق ممبر صوبائی اسمبلی سردار فتح اللہ میانخیل، سابق صدر ڈسٹرکٹ […]

عام انتخابات 2024: کونسے رہنما نے کس حلقے سے کاغذات نامزدگی حاصل کیے؟

  اسلام آباد (پی این آئی)آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں اورجمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے، کاغذات نامزدگی کے اجراء کا عمل شروع ہوتے ہی انتخابی گہماگہمی میں بھی تیزی آگئی ہے— فوٹو: فائل آئندہ عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی وصولیوں […]

جیل سے رہا ہوتے ہی اسد قیصر کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے جیل سے رہا ہونے کے بعد اہم اعلان کیا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں بھرپور طریقے سے حصہ لوں […]

شوکت صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(پی این آئی) سپریم کورٹ نے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کیخلاف کیس میں سابق سربراہ آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید سمیت 4 افراد کو نوٹسز جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں […]

عمران خان کے اندر سو بُرائیاں مگر۔۔۔ جاوید ہاشمی بھی کھل کر میدان میں آگئے

لاہور (پی این آئی) سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ عمران خان کے اندر سو برائیاں لیکن حقیقت میں عوام اسے چاہتے ہیں، جب عوام اس کو چاہ رہے ہیں تو پھرہمیں عوامی فیصلے کے سامنے سرنڈر کرنا چاہیے، لوگ عمران خان کے کردار […]

9مئی کا اشتعال عمران خان نے دلایا یا نہیں؟ فیصل واوڈا کھل کر میدان میں آگئے

کراچی (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ نواز شریف سیاسی میدان میں اکیلئے دوڑ کر بھی چوتھے نمبر پر ہی آئیں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نو مئی کا اشتعال عمران […]

مسلم لیگ (ن ) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حسین الٰہی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے سابق ایم این ایے چوہدری حسین الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ انہوں […]

سابق ارکان اسمبلی سمیت سرکردہ سیاسی رہنمان لیگ کا حصہ بن گئے۔۔۔ کون کون شامل؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ہے، سابق ارکان اسمبلی سمیت درجنوں سرکردہ سیاسی شخصیات مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئیں۔سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر شہباز شریف سے ملاقات میں سابق ارکان اسمبلی اور سیاسی شخصیات نے […]

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر معاملات طے پا گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،اس سے […]

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اچانک منظر عام پر آگئے

پشاور (پی این آئی) پی ٹی آئی کے کئی ماہ سے غائب سینئر رہنما منظر عام پر آگئے، خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے سابق صوبائی وزیر کی پشاور میں منعقدہ ورکرز کنوینشن میں شرکت، کارکنوں سے خطاب بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ […]

جو کہتے ہیں پی ٹی آئی ختم ہوگئی ہے وہ یہ کنونشن دیکھ لیں، شیر افضل مروت کا تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے دبنگ خطاب

پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ عام انتخابات سے قبل اپنی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔ اس سلسلے میں طویل عرصے بعد تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں بدھ کے روز ورکرز کنوینشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنوینشن […]