نئی مردم شماری کے تحت عام انتخابات، جہانگیر ترین کی پارٹی کا بھی مؤقف سامنے آ گیا

لاہور(آئی این پی)نئی یا پرانی مردم شماری کے تحت آئندہ عام انتخابات کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کا بھی موقف سامنے آ گیا۔مردم شماری کے معاملے پر استحکام پاکستان پارٹی کی اہم ترین مشاورت ہوئی جس میں تمام تر صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔اس […]

شاہد خاقان عباسی یا جاوید ہاشمی؟ نگران وزیراعظم کون ہوگا؟ نام سامنے آنا شروع ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم کیلئے مختلف نام سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ابھی تک نگران وزیراعظم کے لیے جو نام سامنے آئے ہیں ان میں نہ صرف کاروباری شخصیت بلکہ سیاستدان بھی شامل ہیں جن کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔ […]

حکومت نے میڈیا ورکرز کی تنخواہوں سے متعلق خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میڈیا ہاؤسز میں کم از کم تنخواہیں حکومت کی مقرر کردہ ہوں گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے (ن) لیگی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 2018 میں […]

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیشرفت پر آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ 8 اگست تک اپوزیشن نگران وزیراعظم کیلئے 3 ناموں پر اتفاق کر لے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم کیلئے قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف راجہ ریاض کی اپوزیشن جماعتوں سے مشاورت جاری ہے۔ […]

اہم ن لیگی رہنما کی پانچ سالہ نااہلی کی مدت ختم

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نااہلی کی پانچ سال کی مدت آج ختم ہو گئی۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے طلال چوہدری کی ایک عوامی جلسے سے تقریر پر نوٹس […]

نگران وزیر اعظم کیلئے 2 اہم ترین نام پر غور شروع

اسلام آباد(پی این آئی)نگران وزیراعظم کے لیے حکومت اور اتحادی جماعتوں میں مشاورت جاری ہے ، اسی سلسلے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق صدر آصف زرداری ملاقات بھی کر چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیئرمین سینیٹ محمد میاں […]

ن لیگ کے بڑے رہنما کی نااہلیت آج ختم ہو گئی، مبارکبادیں

اسلام آباد (پی این آئی) ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چوہدری کی 5 سال کے لیے نااہلی کی سزا آج 2 اگست 2023 کو ختم ہو گئی ہے۔۔۔مسلم لیگ ن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ طلال چوہدری کو […]

تاخیر کا جواز نہیں، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا اشارہ دے دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 12 اگست کو حکومت کی مدت مکمل ہو رہی ہے، نئی مردم شماری کے تحت ہی انتخابات میں جانا ہے، عوامی مینڈیٹ سے لیس حکومت 5 سال حکومت کریگی، انتخابات میں تاخیر کا […]

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر کس ملک چلے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ عراقی ہم منصب کی دعوت پر 4 روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اس دورے کے دوران عراقی صدر، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کریں گے۔ […]

2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)حکومتی اتحاد میں شامل تمام جماعتوں کو اپنی قیادت سے مشاورت سے 2 دن میں نگران وزیراعظم کیلئے نام دینے کی ڈیڈلائن دے دی گئی۔ حکومتی اتحادیوں جماعتوں کے رہنماؤں کا نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے مشاورتی اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں […]

بی اے پی کے رہنماؤں نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے وفد نے ملاقات کی، جس میں شرکا نے ن لیگ میں شمولیت کی تردید کی۔ملاقات میں وفاقی وزیر اسرار ترین، وزیر مملکت احسان ریکی اور صوبائی وزیر طور اتمخیل شریک […]