نواز شریف کی پاکستان واپسی، آئندہ 48 گھنٹے اہم

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف آئندہ 48 گھنٹے میں دبئی سے لندن واپس پہنچیں گے، جہاں وہ پریس کانفرنس میں اپنی وطن واپسی کا اعلان کریں گے۔نواز شریف کے استقبال کے لیے لاہور کو منتخب کر لیا گیا […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانے کی مخالفت کر دی

لاہور(پی این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم بنانے کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کا سربراہ کسی غیر جانبدارشخص کو ہونا چاہئے۔ ادھر وفاقی وزیراطلاعات ونشریات مریم […]

آئندہ حکومت بھی میری ہے ، اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرلو،عمران خان نے بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو یہ بات کہی تو جنرل باجوہ کا کیا ردعمل تھا؟ سینئر صحافی حامد میر کے اپنے کام میں انکشافات

لاہور (پی این آئی )سینئر صحافی حامد میر نے اپنے جنگ نیوز میں شائع ہونے والے حالیہ کالم میں مسلم لیگ نے گزشتہ دور حکومت میں بلوچستان کے وزیراعلیٰ ثناءاللہ زہری کے استعفے اور بلوچستان عوامی پارٹی کے وجود میں آنے کے حالات پر تفصیلی […]

9 مئی کی سازش میں خواتین، مرد، سیاسی جتھہ، کچھ فوجی اور ان کے خاندان شامل تھے، وزیر اعظم شہباز شریف کا اعتراف

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے 9 مئی کے واقعات پاکستان، افواج پاکستان اور سپہ سالار کے خلاف سازش تھے،نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کی سازش کا سرغنہ چیئرمین […]

بلوچستان سے تین بڑے سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل

کوئٹہ(آئی این پی)عام انتخابات سے قبل بلوچستان میں بھی تبدیلی کی ہوائیں چلنے لگیں۔ سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا مسلم لیگ نون میں شمولیت کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق صدر اور سابق وزیراعلی جام کمال خان جلد ہی […]

جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکا، مریم نواز نے کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باجوڑ دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جمیعت علما اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکا افسوسناک ہے۔اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ قیمتی جانوں کے نقصان پر ہر آنکھ اشکبار ہے۔ […]

فواد چوہدری نے وزیر دفاع خواجہ آصف پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن سے اہم مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

قومی اسمبلی کب تحلیل ہوگی؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا

اسلام آ باد (پی این آئی ) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے دعوی کیا ہے کہ نو اگست کو قومی اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی اور تین ماہ بعد الیکشن ہوں گے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے […]

نگران وزیر اعظم کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کر لیے گئے ہیں، خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا جس کے لیے 5 نام شارٹ لسٹ کرلیے گئے ہیں۔۔۔ایک سوال […]

اسحاق ڈار کو نگران وزیراعظم بنائے جانے کا امکان ختم ہو گیا؟ تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے نگران وزیر اعظم کیلئے 5 ناموں پر اتفاق کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم کے انتخاب کیلئے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بظاہر اسحاق ڈار کو نگران وزیر اعظم […]

نگران وزیراعظم پر پیپلزپارٹی نے بڑا اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی نے نگران حکومت سے متعلق ایک اور اعتراض اٹھا دیا، ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کو منتخب حکومت والے اختیارات ملنے پر پیپلز پارٹی کو اعتراض ہے۔ سینیٹر فیصل کریم کنڈی نے نگران […]