آٹا چینی بحران ،وزیراعظم عمران خان نے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئےمزید کتنی مہلت دیدی؟

اسلام آباد (پی این آئی) آٹا چینی بحران کی تحقیقات کرنے والے انکوائری کمیشن کو فرانزک آڈٹ رپورٹ تیار کرنے کیلئے مزید 2 ہفتے کی مہلت دے دی گئی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ انکوائری کمیشن کے سربراہ ڈی […]

اگر 25 جولائی 2018 والا عمران خان زندہ ہوگیا تو۔۔۔۔۔ وزیراعظم کو معاون خصوصی نے ڈرانے کی کوشش کی تو انہوں نے کیادوٹوک جواب دیا؟سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ایک اہم ترین ملاقات میں کہا ہے کہ جس نے بھی پاکستان کو لوٹا ہے میں اس کو نہیں چھوڑوں گا چاہے اس کے نتائج کچھ بھی ہوں۔ان […]

شرح سوداور بجلی کی قیمتوں میں کمی۔۔ وزیراعظم عمران خان نے مہنگائی کم ہونے کی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری کوشش ہے کہ شرح سود مزید نیچے آجائے، پاورسیکٹر ہمارے لیے عذاب بنا ہوا تھا، اگر بجلی کی قیمتیں مزید نیچے آ گئیں، تومہنگائی کم ہوجائے گی۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینلز […]

کورونا کیخلاف کیسے نمٹا جائے ، امریکی صدر اوروزیراعظم عمران خان کا ٹیلی فونک رابطہ ،کیا بات چیت ہوئی؟ اہم تفصیلات آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔یہ بات وائٹ ہائوس کے ایک مختصر بیان میں بتائی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں سربراہان نے کرونا وائرس کی وبا […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کا رزلٹ سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق ان میں کورونا وائرس موجود نہیں ہے۔وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لے لیا گیا، رزلٹ کب آئیگا؟ عوام نے ہاتھ دعا کیلئے کھڑے کر لئے

اسلام آباد(پی این آئی )ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا بھی کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیا گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے کورونا وائرس ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ کچھ […]

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ ،وجہ کیا نکلی؟تشویشناک تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان سے حال ہی میں ملاقات کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیراعظم کا بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق […]

اداکارہ میراکی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل

البانی(پی این آئی)اداکارہ میراکی ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل ،نیویارک میں پھنسی اداکارہ میرا نے ہاتھ جوڑ کر وزیراعظم عمران خان سے مدد کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ وہ بیرون ملک اس طرح کے حالات میں نہیں […]

’عمران خان ویل پلیڈ‘پاکستانی معیشت میں بہتری ، روپے کی قدر میں بھی اضافہ ۔۔۔سینئر صحافی کامران خان نے وزیراعظم کو مبارکباد دیدی

اسلام آباد (پی این آئی)اس وقت پاکستان سمیت پوری دنیا کو کورونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کا اثرات معیشتوں پر بھی دکھائی دیئے تاہم اب پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق یہ اچھی خبر پاکستان کے […]

وزیراعظم عمران خان تعریف کے قابل ہیں ، غلطیاں ہر انسان میں ہوتی ہیں، حرم ،روضہ رسول اورطواف میں شریف برادران کیلئے کیا دعا مانگی تھی؟ مولانا طارق جمیل نے تنقید کرنیوالوں کو آئینہ دکھا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) معروف عالم دین طارق جمیل نے کہا ہے کہ میں نے سابق وزیر اعطم نواز شریف اور سابق وزیراعلیٰ شہبا زشریف کیلئے حرم ،روضہ رسول اورطواف میں دعائیں کی۔ میں نے نوازشریف کی اہلیہ کی نماز جنازہ پڑھی تو تحریک […]

سپریم کورٹ میں ظفر مرزا کا غیر سنجیدہ رویہ،وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لےلیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اپنے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی جانب سے سپریم کورٹ میں غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس لیا ہے۔وزیرِاعظم عمران خان نے اس حوالے سے ڈاکٹر ظفر مرزا کی سرزنش بھی کی۔وزیراعظم نے […]