خان صاحب کچھ کارکردگی بھی دکھائیں، فوج کی جانب سے وزیراعظم پر دبائو بڑھنے لگا، معاملہ عمران خان کے ہاتھوں سے نکل گیا، چینی اخبار کا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)چینی اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ پرنٹ ایڈیشن نے دعویٰ کیا ہے کہ لاک ڈاؤن کے سلسلے میں فوج وزیر اعظم کے کنٹرول میں نہیں ہے۔ اخبار نے تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ کرپشن اسکینڈل کے دوران پاکستان کے وزیرا عظم عمران […]

وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں،لیاقت بلوچ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں جبکہ اس نے الیکشن میں جہاز بھی لے لیے اور رقم بھی لیکر انتخابی مہم چلاتا رہا لیکن اب اسی کی […]

وزیراعظم عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت کو بھجوا دی؟صدر مملکت عارف علوی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کی جانب سے اسمبلیوں کی تحلیل کیلئے سمری بھیجے جانے کی خبریں، صدر مملکت نے وضاحت کر دی، عارف علوی کی جانب سے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میڈیا پر چلنے والی خبروں […]

2013کے الیکشن میں شکست کے بعدعمران خان کو وزیراعظم بنوانے کیلئے کیامنصوبہ بنایا؟ جہانگیر ترین نے کھل کر بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی ندیم ملک نے وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست سمجھے جانے والے اور آج کل چینی بحران تنازع میں زیر بحث شخصیت جہانگیر ترین کا انٹرویو کیا ، جس دوران انہوں نے سوال کیا کہ آپ کی آدھی […]

عمران خان سے پہلے جیسے تعلقات نہیں رہے، جہانگیر ترین نے اعتراف کر لیا، وزیراعظم کو کس کے چکر سے نکلنے کا مشورہ دیا تھا؟ سینئر پی ٹی آئی رہنماخودبول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)رہنما پاکستان تحریکِ انصاف جہانگیرترین نے کہا ہے کہ عمران خان سےجیسے تعلقات پہلے تھے ویسے اب نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اعظم خان کےساتھ بھی 6 ماہ سےمیرےتعلقات اچھے نہیں، میں نے وزیراعظم کو کہا تھا کہ بیورکریسی کے […]

عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے، کون وزیراعظم کی حمایت میں کھل کر سامنے آگیا؟ بڑی خبر

سڈنی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے عمران خان پاکستان کو مشکل صورتحال سے نکال لیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں لوگوں […]

وزیراعظم عمران خان نے قوم کو یقین دہانی کرادی,آٹے اور چینی بحران کے ذمہ داروں کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد(پی این آئی)ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پر وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ میں کسی بھی کارروائی سے پہلے اعلیٰ سطحی کمیشن کی جانب سے مفصل فرانزک آڈٹ کے نتائج کا منتظر ہوں جو 25 اپریل تک مرتب […]

سیاسی مخالفین تنقید کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان

لاہور(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا […]

عثمان بزدار کا شاندار کارنامہ،وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی تعریف کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے عثمان بزدار کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے کورونا سے پیدا ہونے والی صورت […]

وزیراعظم عمران خان کاکرفیو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ درست ثابت ہونے لگا،میڈیا بھی کی کپتان کی حکمت عملی کا معترف ہو گیا

اسلام آباد( پی این آئی ) پاکستان پر کورونا وائرس کا حملہ ہوتے ہی اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان پر دباؤ ڈالا گیا کہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن کر دیا جائے۔ جس پر وزیر اعظم عمران خان نے ڈٹ گئے کہ […]

عمران خان کو وزیراعظم بنانے میں جنگ جیوگروپ اور میر شکیل الرحمٰن کا کیا کردار نکلا؟ سینئر صحافی نے حیران کن دعویٰ کر دیا

لاہور (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ جیو گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے عمران خان کو وزیراعظم بنایا ۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ اسی وزیراعظم نے میر شکیل الرحمان کو گرفتار کرا […]