ڈسکہ الیکشن میں ن لیگ نہیں جیتی،تحریک انصاف خود ہاری فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے ہارنے کی وجوہات بتادیں

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ ہی نون لیگ کوئی نظریاتی جماعت ہے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ نواز شریف کا کوئی نظریہ نہیں ہے نہ […]

لیگی ایم این ایز نے حلقے کے عوام کے ضمیر خریدے، فردوس عاشق اعوان کے الیکشن کمیشن پر حملے جاری

سیالکوٹ(آئی این پی ) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پولنگ ختم ہونے کے کئی گھنٹے بعد بھی لیگی ارکان اسمبلی حلقے میں دندناتے رہے جبکہ ریٹرننگ آفیسرانہیں نوٹس دینے سے خوفزدہ ہیں۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں […]

ڈسکہ میں ن لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے، فواد چوہدری کا دبنگ مؤقف سامنے آ گیا

اسلام آباد( آئی این پی) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ڈسکہ میں ن لیگ نہیں جیتی پی ٹی آئی ہاری ہے اور اس کی وجوہات ہیں جن کی طرف میں پارٹی کے اندرتوجہ دلاتا ہی رہا ہوں، پی […]

مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ن لیگ نے خود ہی اپنی جیت کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وثوق سے کہتا ہوں مسلم لیگ ن 10ہزار سے زائد ووٹوں سے جیت چکی ہے، ہم نے یونین کونسل وائز پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کا جائزہ لیا ہے، […]

شاہ محمود قریشی نے چھتری والی تصویر کو بھارتی سازش قرار دے دیا

ملتان ( آ ئی این پی )وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر چھتری کی تصویر بھارت کی طرف سے وائرل کی گئی،پاکستان کے سوشل میڈیا کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش […]

حکومت کو جہانگیر ترین سے کوئی خطرہ نہیں ہے،جہانگیر ترین کو اگر کچھ خدشات ہیں تو عمران خان کا دروازہ کھولا ہے،شاہ محمود قریشی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

ملتان(آئی این پی )و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اندرونی دبائو کی وجہ سے بھارت کے رویہ میں کسی حد تک لچک آئی ہے لیکن ہم کشمیر پر […]

لاہور ہائیکورٹ نے چینی قیمتوں میں عوام کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے رمضان المبارک کے دوران چینی کی ایکس مل قیمت 80روپے فی کلوگرام مقرر کرنا عوام کے لئے بڑا ریلیف ہے۔وفاقی اور صوبائی حکومتوں […]

حلقہ این اے 249 ضمنی الیکشن، ن لیگ کے امیدوار کو بڑا جمپ مل گیا

کراچی(آئی این پی)کراچی کے حلقہ این اے 249 بلدیہ ٹائون کے ضمنی الیکشن میں عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)اور جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے امیدوار ن لیگ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 249 بلدیہ ٹان ضمنی الیکشن کے […]

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس، اکبر ایس بابر کی اہم درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی )الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)غیر ملکی فنڈنگ کا ریکارڈ درخواست گزار اکبر ایس بابر کو فراہم کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

جنوبی پنجاب کے حوالے سے کسی سازش کو پروان چڑھنے نہیں دیں گے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیوروکریسی کو وارننگ دیدی

; ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں ، مسائل کا واحد راستہ ڈائیلاگ ہیں ،ہمیں بھارت سے مذکرات کرنے میں کوئی گھبراہٹ نہیں، اگر ہندوستان آگے بڑھنا چاہتا ہے تو اسے بات چیت […]