ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش

صوابی( آئی این پی )ضلع صوابی میں تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا پیر اور منگل کی در میانی شب تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش شروع ہو گئی اس دوران سوا ایک بجے ضلع بھر میں بجلی منقطع ہو گئی بعض […]

رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ، رمضان المبارک کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا

کراچی (آئی این پی) حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت رمضان میں دورہ قرآن کے مدرسات کے لیے چار روزہ تربیت گاہ منعقد کی گئی،تربیت گاہ سے مولانا ثنا اللہ نے علوم القرآن کا تعارف،موضوع،حکمت بیان کرتے ہوئے اس کے آداب اور حقوق […]

ہر ادارہ آئینی دائرہ کار اور مینڈیٹ کے مطابق کام کرے، بلاول بھٹو نے اپنا سیاسی ایجنڈا دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انصاف اور برابری کی بنیاد پر جمہوری معاشرے کے قیام کیلئے یہ ملک بنایا گیا، آگے بڑھنے کا واحد راستہ آئین کی بالادستی ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر […]

فیصلہ عمران خان کے ہاتھ میں ہے، براڈ شیٹ کی فائل وزیراعظم تک پہنچا دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹرشبلی فراز نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں مختلف سوچ رکھنے والی جماعتیں اپنے مفادات کیلئے اکٹھی ہوئیں، یہ اپنی جائیدادیں بچانے کیلئے برسر پیکار ہیں، سیاست کو ڈھال کے طور پر استعمال […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، پاکستان کے افغان معاملے میں کردار پر کیا کہا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے صدر مملکت کو خط لکھ کر یوم پاکستان کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے شراکت دار ی کو مستقبل میں مزید مضبوط بنائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کے موقع […]

2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان دہلی میں پانی کے مسئلے پر مذاکرات کا آغاز

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں 2 سال کے وقفے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان 2 روزہ آبی مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔پاکستان کے کمشنر برائے سندھ طاس مہر علی شاہ کی سربراہی میں پاکستانی وفد گزشتہ روز نئی […]

پاکستان ٹریک پر واپس آ چکا، طاقتورکو قانون کے تابع لایا گیا، عمران خان کی ٹویٹ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج پاکستان اپنے ٹریک پر واپس آ چکا ہے اور طاقتور کو قانون کی حکمرانی کے تابع لایا گیا ہے۔ منگل کو اپنی ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ پناہ گاہوں، احساس […]

پاکستان کے عوام کیساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں، نریندر مودی کا یوم پاکستان پر عمران خان کو پیغام

ممبئی (آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہم ہمسایہ ملک ہونے کے ناطے پاکستان کے عوام کے ساتھ خوشگوار تعلقات چاہتے ہیں۔ذرائع وزیراعظم ہاوس کے مطابق یوم پاکستان پر بھارتی صدر اور وزیراعظم نے تہنیتی پیغامات بھجوائیں ہیں۔بھارتی وزیراعظم […]

برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں، برطانوی ہائی کمشنر نے پیغام دیدیا

لندن (آئی این پی )برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ہدایت کی ہے کہ برطانیہ سے پاکستان آنے کے خواہش مند غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا کی تیسری لہر کے باعث پاکستان میں کورونا کیسز تیزی […]

پاکستان زندہ باد، یوم پاکستان پر برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کا رنگ دیدیا گیا

دبئی(آئی این پی ) یوم پاکستان کے موقع پر دبئی کے معروف اور بلند ترین ٹاور برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔متحدہ عرب امارات کی حکومت نے یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان سے یکجہتی کے اظہار کے لیے خصوصی […]

بلاول نے پی ڈی ایم کو بچانے کا فیصلہ کر لیا، پارٹی رہنماؤں کو ہدایات جاری

کراچی (آئی این پی )پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کارکنان اور عہدیداران کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے متعلق بیانات سے روک دیا۔بلاول بھٹو زرداری نے ہدایت کی کہ کارکن اورعہدیدار پی ڈی ایم اتحاد پرتلخ تبصروں سے […]