دنیا بھر میں کتنے کروڑ لوگ کورونا وائرس کا شکارہو چکے ہیں؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]

ہسپتالوں سے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف، ماہرین کی رپورٹ نے لوگوں کو مزید پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) گھروں، دفاتر اور عوامی جگہوں پر کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے کئی طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں ہسپتالوں کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر کتنے ہزارہوگئی؟کتنےمریض چل بسے؟ صورتحال پریشان کن ہونے لگی

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 17 ہزار 804 ہوگئی ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 25 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

پاکستان کے بڑے صوبے میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعدادکتنے ہزار ہو گئی؟

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان میں کورونا وائرس کے سات نئے کیسز سامنے کے بعد صوبے میں کورونا کے مجموعی مریضوں کی تعداد16033 ہوگئی جبکہ کورونا میں مبتلا 27مریضوں کے صحت یاب ہونے کے بعد صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد15ہزار660ہوگئی،صوبے میں کورونا کے […]

پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟وجوہات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران ملک میں وائرس کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ بننے والے عناصر کی نشاندہی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت اسلام آباد […]

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس نے کہاں کہاںپھر سراٹھالیا؟گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزیدکتنے افراد شکار ہو گئے؟

کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ ڈویژن میں کورونا وائرس نے پھر سراٹھالیا جہاں گزشتہ 24 گھنٹوںکے دوران مزید 38افراد کورونا کا شکار ہوگئے جس کے ساتھ ہی کورونا سے متاثرہ افراد کی کل تعدادبڑھ کر2504 ہوگئی جبکہ فعال کیسوں کی تعداد73 ہوگئی ۔ڈویژن بھر میں اب […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس بڑھنے لگا مگر پاکستان کا وہ صوبہ جہاں کورونا کیسز کم ہونے لگے

کوئٹہ(پی این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہاہے کہ دنیا بھر میں کورونا کیسز پھر سے بڑھنا شروع ہو گئے ہیں ،صوبے میں کورونا کیسز میں کمی آئی ہے۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ماسک کے استعمال کو […]

امریکا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کانیا عالمی ریکارڈقائم ہو گیا

نیویارک (پی این آئی)امریکا میں کورونا وائرس کے ایک دن میں سب سے زیادہ کیسز کانیا عالمی ریکارڈقائم ہو گیا۔امریکی حکام کے مطابق امریکا میں ایک دن میں 99 ہزار750 کیسز سامنے آگئے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1009 اموات بھی ہوئیں ،امریکا سے پہلے یومیہ سب […]

مسلمان خاتون نے کورونا وائرس سے بچائو کی خصوصی مشین تیار کر لی

غزہ (پی این آئی) فلسطین کی ایک کاروباری خاتون نے غزہ میں ہوٹل یا دیگر عوامی مقامات پر آنے والے لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانے کے لیے خصوصی مشین تیار کرلی۔حیبہ الہندی کی تیار کردہ مشین 6 فٹ 5 انچ بلند ہے جس سے […]

اسلام آباد کے کتنے علاقوں میں کورونا وائرس کی وجہ سے دوبارہ لاک ڈائون نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟

اسلام آباد(پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد ڈاکٹر محمد ضعیم ضیاءنے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس اسلام آباد کی ٹیموں نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے حوالے سے نگرانی کی سرگرمیاں انجام دیں۔جمعہ کو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد […]

تشویشناک خبر، کورونا وائرس کا ہلکا سا اثر بھی دل کے پٹھوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے

جرمنی(پی این آئی)تشویشناک خبر، کورونا وائرس کا ہلکا سا اثر بھی دل کے پٹھوں کیلئے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے، جرمن محققین نے نئی تحقیق کے نتائج سے شائع کیے ہیں جس سے پتا چلا ہے کہ بظاہر فٹ نظر آنے والے انسان بھی […]