بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تیاریاں جاری، تقریب کی کیٹرنگ کمیٹی کے تعینات اسٹاف کا بھی کورونا وائرس کا ٹیسٹ ہو گا
کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی محمود چوہدری کے ساتھ منگنی کی تیارں زور و شور سے جاری ہیں۔بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب جمعہ […]