یوم دعا کی مناسبت سے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے فیصل مسجد میں خصوصی دعا کا اہتمام

اسلام آباد(پی این آئی): فیصل مسجد میں جمعہ کے روز یوم دعا کی مناسبت سے کورونا وائرس کی وبا سے بچاو کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔صدر مملکت و چانسلر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر عارف علوی کی طرف سے عالمی وبا کی دوسری لہر […]

پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین مفت تقسیم ہو گی ، تاریخ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کی تاریخ دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہاہے کہ 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں پاکستان میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین دستیاب ہوگی۔ٹوئٹر […]

آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا بم گرا دیا ہے، ریحانہ خان

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس شعبہ خواتین کی مرکزی وائس چیئر پرسن پونچھ ڈویژن ریحانہ خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر حکومت نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن لگانے کے بعد غریب عوام پر آٹا […]

پاکستان میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہو گئی، مزید 66 مریض چل بسے، مجموعی کیسز کی تعداد کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 49 ہزار سے زائد ہوگئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 66 مریض چل بسے ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر […]

پشاورمیں میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق، داخلہ ٹیسٹ کا کیا ہو گا؟ جانیئے

پشاور(آئی ا ین پی ) میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے خواہشمند 138 طلبہ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کیلئے 47 سینٹرزمیں طلبہ نے حصہ لیا، ٹیسٹ میں 1 لاکھ 25 ہزارطلبہ نے رجسٹریشن کی۔ میڈیکل […]

ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 40 افراد چل بسے، ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں کورنا وائرس سے مزید 40افراد چل بسے ،ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے کورونا وائرس کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے جس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں […]

دنیا میں کورونا وائرس کیسز 6 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز ، ہلاکتیں چودہ لاکھ 58ہزار سے زائد ہوگئیں

نیویارک (این این آئی)دنیا میں کورونا وائرس کیسز 6 کروڑ 25 لاکھ سے تجاوز ، ہلاکتیں چودہ لاکھ 58ہزار سے زائد ہوگئیں۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 25 لاکھ 92 ہزار تک جا پہنچی ، اس موذی وائرس سے […]

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلاہو گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلاہو گئیں،پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوجوان اداکارہ مریم نفیس بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئیں۔اداکارہ مریم نفیس نے گزشتہ دنوں اپنی ساتھی اداکارہ رباب ہاشم کی مہندی کی […]

بختاور بھٹو کی منگنی، کورونا وائرس میں مبتلا بلاول بھٹو نے کیسے شرکت کی ؟ تفصیلات آگئیں

کراچی(پی این آئی)کورونا میں مبتلا ہونےکے باعث بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن بختاور بھٹو زرداری کی منگنی کی تقریب میں آن لائن شرکت کی۔ بلاول بھٹو نے ویڈیو لنک کے ذریعےتمام مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا۔منگنی کے موقع پر بختاور بھٹو زرداری […]

برطانوی حکومت نے لندن میں کورونا وائرس پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کر دیا، کیا پابندیاں اور کب تک جاری رہیں گی؟ جانیئے

لندن (این این آئی)برطانوی حکومت نے لندن میں کورونا وائرس پابندیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، ایک ماہ کا لاک ڈائون ختم ہونے کے بعد بھی لندن میں گھروں میں اجتماعات منعقد کرنے اور چھ لوگوں کے ایک جگہ جمع ہونے پر پابندی برقرار رہے […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی شدت میں اضافہ، ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو گئیں،وباء سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی ، ڈیڑھ کروڑ کے قریب ہسپتالوں میں زیرعلاج ، چار کروڑ صحت یاب

واشنگٹن(این این آئی)کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ،دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 6 کروڑ 13 لاکھ 8 ہزار 613 تک جا پہنچی جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 14 لاکھ 37 ہزار 840 ہو […]