سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے

کراچی (این این آئی) ضلع ملیر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی تعداد بڑھنے پر 6 اسکول بند کر دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے سرکاری اسکولوں کے ملازمین کے کورونا ٹیسٹ کرائے تھے، جس کے بعد کراچی […]

کون سے وٹامن کی کمی سے آپ کورونا وائرس کا فوری شکار ہو سکتے ہیں، طبی ماہرین کا انکشاف

لندن(پی این آئی)کون سے وٹامن کی کمی سے آپ کورونا وائرس کا فوری شکار ہو سکتے ہیں، طبی ماہرین کا انکشاف، اسپین اور برطانیہ کے طبی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا کے 80 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی شدید کمی پائی گئی […]

عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے نئی وارننگ جاری کر دی

جنیوا(پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس میں اضافہ، عالمی ادارہ صحت نے نئی وارننگ جاری کر دی، عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بارے میں نئی وارننگ جاری کر دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق موسم سرما کے آغاز سے قبل ہی یورپ […]

ہماری مدد کریں، کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد سے بڑی اپیل کر دی گئی

لندن(پی این آئی) برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس نے کورونا وائرس کا کامیابی سے مقابلہ کرنے والے افراد سے خون کا پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کردی ۔اس طریقہ علاج کو آزمائشی طور پر استعمال کیا جائے گا۔کورونا وائرس کو شکست دینے والے افراد کے […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس نے کتنے لوگوں کی جان لے لی؟ افسوسناک تفصیلات آگئیں

نیو یارک(پی این آئی )عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 4 کروڑ 15 لاکھ 49 ہزار 987 افراد متاثر اور 11 لاکھ 37 ہزار 332 ہلاک ہو چکے ہیں۔کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد 3 کروڑ 9 لاکھ 45 ہزار 745 ہو گئی […]

پریشانی بڑھنے لگی، سندھ میں کورونا وائرس کی شرح84 گھنٹے میں70 فیصد تک بڑھ گئی، محکمہ صحت نے اعتراف کر لیا

کراچی(این این آئی)صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کی شرح گزشتہ 48 گھنٹوں میں 70 فیصد تک بڑھ گئی۔کراچی سے جاری محکمہ صحت سندھ کے اعلامیہ کے مطابق 19 اکتوبر کو صوبے میں کورونا وائرس کی شرح 1.62 فیصد تھی۔ لیکن21 اکتوبر کو صوبے میں کورونا […]

وبا نہیں یہاں شفا ہی ملتی ہے،عمرہ کا پہلا مرحلہ مکمل زائرین میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس سامنے نہ آیا

ریاض ، مکہ مکرمہ(پی این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے باور کرایا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے بندش کے بعد عمرہ مناسک کی بحالی کے پہلے مرحلے میں معتمرین میں کرونا کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔عرب ٹی وی کے […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، کورونا وائرس کے یومیہ کیسز اور اموات میں اضافہ ہونے لگا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ہم کورونا کے تمام ایس او پیز کو نظر انداز کر کے غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں،انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ، عوام کو ہدایات جاری کر دیں

ریاض(پی این آئی) سعودی وزیر صحت نے کہا کہ اگر مملکت میں کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظر انداز کیا گیا تو دُنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی مملکت میں بھی کورونا وبا کی دوسری لہر بھر پور انداز سے حملہ آور ہو […]

وہ صحتمند لوگ جنہیں سائنسدان خود کورونا وائرس لگائیں گے، حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں

لندن(پی این آئی)برطانوی محققین نے کہا ہے کہ وہ ایک ریسرچ سٹڈی شروع کر رہے ہیں جس میں صحت مند رضاکاروں کو کورونا وائرس لگایا جائے گا تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ کسی شخص کو متاثر کرنے کے لیے وائرس کی کتنی مقدار […]

معروف نجی سکول کی پرنسپل کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں

اسلام آباد( پی این آئی) کریسنٹ ماڈل سکینڈری سکول کی پرنسپل صوبیہ لودھی کورونا وائرس کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئیں۔ سکول ذرائع کے مطابق صوبیہ لودھی کی کورونا کی وجہ سے طبیعت انتہائی ناساز تھی اور انہیں نجی ہسپتال میں داخل کروایا […]