پیٹرول قیمتوں میں کمی کا امکان، وزیراعظم شہباز شریف نے عندیہ دیدیا
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کیلئے پھونک مروانے حضرت کی خدمت میں حاضر ہوں گا، مولانا فضل الرحمان نے پچھلی بار پھونک ماری تواسحاق ڈار آگیا۔ جب تیل کی قیمت کم کرنی […]