حکومت نے عوام کو پیٹرول قیمتوں سے متعلق ایک اور بڑی خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرمملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہےکہ حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، پیٹرولیم مصنوعات پر17 فیصد جی ایس ٹی وصول نہیں کیا جا رہا، گزشتہ حکومت نے آئی ایم ایف سے پیٹرول […]