عمران خان کا اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان، پی ٹی آئی کے پہلے رکن اسمبلی کا استعفیٰ آگیا
جہلم (پی این آئی)عمران خان کے اعلان کے بعد رکن صوبائی اسمبلی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ۔جہلم کے حلقے پی پی 25 سے منتخب ہونے والے ممبرصوبائی اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے اپنے چیئرمین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ […]