سینئر ن لیگی لیڈر کا آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے سابق گورنر سردار مہتاب خان نے آزاد حیثیت میں آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف سے میری 35 سالہ رفاقت ہے دو چار برس کی بات نہیں مخلص ساتھیوں اور نواز شریف کے درمیان […]

مسلم لیگ (ن)میں پھر اختلافات، سابق لیگی وزیر کا آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا میں اختلافات سامنے آگئے۔ سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب نے آزاد حیثیت میں انتخابات کا لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سردار مہتاب خان نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کرلیں۔ سردار […]

مسلم لیگ (ن ) کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حسین الٰہی کا تہلکہ خیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کے بھتیجے اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے بیٹے سابق ایم این ایے چوہدری حسین الہیٰ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں کریں گے۔ انہوں […]

نیب کی استدعا مسترد، اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس اور نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت چیف جسٹس عامرفاروق […]

مسلم لیگ ن اور ق لیگ کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر معاملات طے پا گئے

لاہور(پی این آئی) سابق وفاقی وزیر و سینئر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ چودھری سالک حسین نے کہاہے کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان مسلم لیگ کے درمیان قومی اسمبلی کی 4 اور صوبائی اسمبلی کی 8 نشستوں پر معاملات پہلے سے طے شدہ ہیں،اس سے […]

انتخابی اتحاد، ق لیگ نے ن لیگ سے کتنی نشستیں مانگ لیں؟ اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی) چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف سے ملاقات میں آئندہ انتخابات میں ق لیگ کے لیے 10 سے زائد قومی جبکہ 22 صوبائی اسمبلی کی نشتیں دینے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت حسین سے نواز شریف کی تقریباً 15 […]

آئندہ صدر پاکستان کون؟ ن لیگ، ایم کیو ایم اور جے یو آئی کے درمیان معاہدہ طے

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائدنواز شریف اورجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں انتخابات میں سیٹ ایڈجسمنٹ کے فارمولے پر بات ہوئی جبکہ دونوں جماعتوں نے عام انتخابات ملکر لڑنے مشترکہ صدارتی […]

آئندہ الیکشن کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کا ملکر بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف اور سربراہ جےیوآئی ف مولانا فضل الرحمان نے سندھ میں مل کرانتخابی اتحاد بنانے پر اتفاق کرلیا، دونوں رہنماؤں نے آئندہ انتخابات کے بعد مل کر حکومت بنانے پر بھی اتفاق […]

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے بھی عمران خان کی مقبولیت کا اعتراف کر لیا، ن لیگ کے ٹکٹ پر الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) ملک کے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کا کوئی دور دورہ نہیں، قوم نے عمران خان کو اپنی آنکھوں کا تارا بنا لیا ہے۔ اس لیے وہ اب ڈٹ کر کھڑا ہوچکا ہے، اس وقت […]

اپنی جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا ، الیکشن کے بعد ممکنہ خرابی کا حصہ نہیں بننا چاہتا، شاہد خاقان عباسی کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کسی سے کوئی ناراضگی نہیں ،اپنی جماعت کی سوچ سے اتفاق نہیں کرتا،کسی غیر آئینی معاملے کا حصہ بنیں گے تو خرابی ہو گی الیکشن نہیں لڑ رہا، الیکشن کے بعد […]

ن لیگ نے ٹکٹ جاری کرنے کے لیے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ پارلیمانی بورڈ آئندہ عام انتخابات کے لیے ن لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے گا۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے قائد […]