بنوں واقعہ، وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا حکومت پر سنگین الزام عائد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے دعویٰ کیا ہے کہ بنوں امن مارچ کے دوران فائرنگ میں خیبر پختونخوا حکومت کے لوگ ملوث تھے۔ اتوار کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء […]

پی ٹی آئی میں کتنے گروپس ہیں؟ فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز انکشاف

کراچی (پی این آئی )سینیٹر فیصل واوڈا نےدعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف میں عمران خان کی اہلیہ اور بہن سمیت 6 یا 7 گروپس ہیں۔   نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ […]

فضل الرحمان کا اسمبلی توڑنے کے دعوٰی، پی ٹی آئی کا موقف بھی آگیا

لاہور(پی این آئی) فضل الرحمان کا اسمبلی توڑنے کے دعوٰی، پی ٹی آئی کا موقف بھی آگیا۔۔۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔یرسٹر گوہر کا کہنا […]

مولانا فضل الرحمان کے پختونخوا اسمبلی توڑنے کے دعوے پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے خیبرپختونخوا اسمبلی توڑنے کے حوالے سے دعوے کی تردید کردی۔ بیرسٹر گوہر کا کہنا تھاکہ تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے اجلاس بلالیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ، پیپلزپارٹی نے اجلاس بلالیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے اعلی سطح کااجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شریک ہوگی جبکہ چیئرمین […]

عظمیٰ بخاری کی ایک بار پھر پی ٹی آئی پر تنقید، کیا کہہ دیا؟

لاہور(پی این آئی) عظمیٰ بخاری کی ایک بار پھر پی ٹی آئی پر تنقید، کیا کہہ دیا؟وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو جماعت ملکی سلامتی اور خود مختاری کے لئے […]

صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی پر پابندی کیخلاف قرار داد منظور کر لی گئی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کے فیصلے کے خلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے اعلان پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی جانب سے ردعمل دیا گیا […]

عمران خان کی مقبولیت سے کوئی انکار نہیں، خواجہ آصف کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی صورتحال نظر نہیں آرہی، سرگوشیاں ہو رہی ہیں اکتوبر آنے دیں پھر انتخابات کی درخواست بھی لگا دیں گے، پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی سانحے […]

190 ملین پائونڈ سیکنڈل،عمران خان کیلئے ایک اور بُری خبر

اسلام آباد(پی این آئی)نیب کی جانب سے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل میں نیا ضمنی ریفرنس دائرکئے جانے کا امکان،ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو ملزم نامزد کیا جائیگا، ضمنی ریفرنس آئندہ نیب ایگزیکٹو بورڈ میں پیش کیا جائے گا اور […]

طویل قید کے بعد رہائی ملتے ہی صنم جاوید کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صنم جاوید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے نظریئے کے مطابق حق اور سچ کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گی،لیڈرشپ مشکل وقت میں میرے ساتھ کھڑی رہی اس پر شکرگزار ہوں۔ صنم جاوید […]

صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے دی گئی۔۔۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں […]