نئی تاریخ رقم ہوگئی، عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، وزیراعظم نہیں رہے

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، پہلی بار کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی، قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد پر عمران خان کے خلاف ووٹ دے کر انہیں عہدے سے ہٹادیا۔ تحریک عدم اعتماد کے […]

تحریک عدم اعتماد کی کیامیابی کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایاجائیگا یا نہیں؟ بلاول بھٹو نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کو صدر بنانے سے متعلق ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔انہوں نے انڈپنڈنٹ اردو سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں جمہوریت کو نقصان […]

عدم اعتماد کی تحریک، قومی اسمبلی کے اجلاس میں آج ہر صورت ووٹنگ ہو گی، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن جماعتوں کی طرف پیش کی جانے والی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر میں ہو گا۔ متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]

وزیر اعلی گلگت بلتستان کیخلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

گلگت (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل ایکزیگٹیو کمیٹی کے گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں عدم اعتماد لانے کے فیصلے کی روشنی میں پیپلز پارٹی گلگت بلتستان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان کے خلاف عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا۔ قائدِ حزب اختلاف […]

سینئر قانون دان اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہ

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور معروف قانو ن دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عدالت کیلئے یہ سیدھا معاملہ تھااور جج صاحبان نے جو فیصلہ دیا اسی کی توقع کی جا رہی تھی۔ اپنے بیان میں اعتزاز احسن […]

اگر پی ٹی آئی مرکز اور تمام صوبائی اسمبلیوں سے استعفے دیدے تو کیا ہو گا؟ قانونی ماہرین نے بھی واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تمام اسمبلیوں سے استعفے دے دیے جائیں تو بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو […]

سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی سمیت وزیراعظم، تمام وزراء کو عہدوں پر بحال کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ پر ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، 5 رکنی لارجر بنچ نے قومی اسمبلی کو بحال کردیا ہے، جبکہ اسپیکرقومی اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ہفتے کو10 […]

عدم اعتماد مسترد کیس میں سپریم کورٹ کیا فیصلہ سنا ئے گی؟ فاروق ایچ نائیک نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )عدم اعتماد مسترد کیس میں سپریم کورٹ کیا فیصلہ سنا ئے گی؟ فاروق ایچ نائیک نے بڑا دعویٰ کر دیا۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینئر قانون دان فاروق ایچ نائیک کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ اپنے فیصلے […]

اسمبلیاں بحال ہوئیں تو وزیر خارجہ کا عہدہ کس کو دیا جائیگا؟ سینئر صحافی ہارون الرشید کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی ہارون رشید نے دعوی کیا ہے کہ اسمبلیاں بحال ہونے کی صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہوں گے۔ سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ کہ سپریم کورٹ کیا فیصلہ […]

ملک میں آئینی بحران ہے، عمران خان بھگوڑا ہے، عمران خان کے پیچھے بے وقوف لگے ہیں، اپوزیشن رہنما کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران خان بھگوڑا ہے، عمران خان پارلیمنٹ کے فیصلے سے بھاگا ہے، عمران خان کے پیچھے بے وقوف لگے ہیں، وہ کس چیز کا جشن منا رہے ہیں۔ منگل کواسلام آباد […]

بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری […]