مولانا فضل الرحمان کی جماعت کو کتنی وزارتیں ملنے کا امکان ہے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)جمعیت علماء اسلام کے 4 وزرا کابینہ میں شامل کرنے کا امکان ہے، مولانا اسعد محمود کو وزرات مواصلات ملنے کا امکان ہے، مولانا عبدالواسع کو وزرات ہاؤسنگ ملنے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مفتی عبدالشکور کو وزارت مذہبی […]

بلاول بھٹو زرداری کیساتھ وائرل ہونے والی لڑکی کا چیئرمین پی پی سے کیا رشتہ ہے؟خاتون رپورٹر نےبتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابقہ حکومت کے خلاف نکالے گئے مارچ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ وائرل ہونے والی لڑکی مائرہ ہاشمی نے پیپلز پارٹی اور چیئر ین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے اپنے تعلق کا اظہار کیا ہے۔جیو نیوز […]

پی ٹی آئی کا پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)کے فارن فنڈنگ کیسز کی سماعت بھی ساتھ ہی کی جائے۔سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات […]

شہباز شریف کی کابینہ میں وزیرخارجہ اور وزیرداخلہ کون ہوں گے؟ حتمی فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں متحدہ حکومت کی وفاقی کابینہ کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں سابق وزیر قانون و داخلہ […]

نیا اسپیکر قومی اسمبلی کون ہو گا؟ بلامقابلہ منتخب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔قبل ازیں راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرائے، ان […]

ڈی جی آئی ایس پی آر کی کانفرنس پر بلاول زرداری بھی بو ل پڑے، کیا ردِ عمل دیا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو جمہوریت کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا […]

عمران حکومت کو ہٹانے کی آئینی کوشش کو روکنا آئینی بغاوت کے مترادف ہے، بلاول بھٹو کا سخت لہجہ

اسلام آباد(آئی این پی )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی، بلاول بھٹو زرداری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ پی پی پی نے ایک مخلوط حکومت کے ساتھ مل کر خان کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے ہٹانے کے لیے کام کیا۔ […]

لوٹا اور غدار کہنے پر منحرف رکن اسمبلی نورعالم خان سیخ پا ہوگئے

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے معروف ہوٹل میریٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ افطاری کے وقت میریٹ ہوٹل میں پیش آیا جہاں ایک بزرگ شہری نے پاکستان […]

نیا اپوزیشن لیڈر کون بنے گا؟ حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) جی ڈی اے نے قومی اسمبلی ایوان سے متعلق حکمت عملی طے کر لی۔ اپوزیشن بنچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جی ڈی اے قیادت کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں جی […]

بلاول نے اپنے والد آصف زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق صدر آصف علی زرداری سے متعلق نیا نعرہ لگا دیا۔پیر کواپنے ٹوئٹر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد آصف علی زرداری کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔اپنی پوسٹ […]

تحریک عدم اعتماد کامیاب، پی ڈی ایم کا اصل ایجنڈا کیا ہو گا؟ قمر زمان کائرہ نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہمارا اصل ایجنڈا انتخابی اصلاحات ہیں جس کے لیے تمام جماعتیں مل کر کام کریں گی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئےقمر زمان کائرہ کا کہنا تھا […]