کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آن لائن)کورونا وائرس صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں بروز جمعرات کو وزیراعلیٰ ہاؤسمیں ہوا، جس میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر صوبے میں جاری پابندیوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا […]

ن لیگ کو ریلیف ملنا شروع ہو گیا؟ ثبوت نہ ملنے پر کیپٹن صفدر کیخلاف انکوائری بند کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف انکوائری بند کرنے کی منظوری دے دی، کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف انکوائری عدم ثبوت پر بند کرنے کی منظوری دی گئی، نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 3 ریفرنسز دائر کرنے اور9 انکوائریز […]

فلسطین کا معاملہ، پاکستان عملی میدان میں متحرک ہو گیا، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے آج رات امریکا روانہ ہونے کا امکان ہے، وزیرخارجہ براستہ ترکی امریکا جائیں گے، شاہ محمود قریشی نیویارک میں اسرائیل فلسطین تنازعے سے متعلق جنرل اسمبلی کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے […]

مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں، تو کیا فلسطین اس جسم کا حصہ نہیں؟ فلسطینی صحافی روپڑا، تمام اسلامی ممالک سے کیا اپیل کر دی؟

لاہور (پی این آئی) فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی صحافی پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کے بے بسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ فلسطینی […]

تیار ہو جائیں، ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا کام اگلے 24 گھنٹے میں شروع

راولپنڈی (پی این آئی) پنجاب حکومت نےصوبے میں ڈرائیونگ لائسنس بنا نے پر عائد کی گئی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصلے کے مطابق صوبے بھر میں نئے ڈرائیونگ لائسنس بنانے کا سلسلہ منگل سے شروع کر دیا جائے گا۔ اس سے پہلے […]

سعودی جیلوں میں بند 11 سو قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ،کون سے قیدی فوری، کون سے بعد میں آئیں گے؟

جدہ (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان  کے دورے میں ہونے والے معاہدوں کے بعد سعودی عرب کی جیلوں میں موجود گیارہ سو قیدیوں کو پاکستان لے کر جا رہے ہیں۔ یہ قیدی اپنی سزا کا […]

سعودی عرب میں ایک کروڑنئی نوکریاں، پاکستان کو کتنی ملیں گی؟

جدہ /اسلام آباد (آئی این پی)وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ سعودی ویژن پلان کو عملی جامہ پہنانے کیلئے مطلوبہ ورک فورس کازیادہ حصہ پاکستان سے لیاجائیگا،سعودی عرب کے ویژن کوعملی جامہ پہنانے کیلئے 10ملین افرادی قوت درکارہوگی،سعودی عرب پاکستان کوسعودی ڈویلپمنٹ فنڈسے500ملین ڈالرفراہم […]

حلقہ پی پی 84 میں ضمنی انتخاب: 31 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا، کون آگے نکل گیا؟

خوشاب (پی این آئی)خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سمیت 8 امیدوار وں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ پی […]

پی پی 84 میں ضمنی الیکشن، ن لیگ نے پی ٹی آئی پر برتری حاصل کر لی، غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ

خوشاب(پی این آئی)خوشاب میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 میں پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ن لیگ ، پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سمیت 8 امیدوار وں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔ پی پی […]

خوشاب ضمنی الیکشن پولنگ جاری، ن لیگ، پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے درمیان کانٹے کا جوڑ

خوشاب (پی این آئی) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا۔پنجاب اسمبلی کی […]

بوم بوم آفریدی کی کرکٹ کیلئے خدمات کا اعتراف، دنیا کے سب سے معزز کرکٹ کلب نے اعزاز سے نواز دیا

لاہور (پی این آئی ) سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) سے تاحیات رکنیت حاصل کرلی۔ بوم بوم آفریدی نے ٹویٹر پر جاکر یہ اعزاز ملنے پر ایم سی سی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنے کارڈ کی تصویر […]