سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(آئی این پی)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان 26جولائی کو متوقع ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی […]

پی سی بی نئے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا،20 کرکٹرز شامل

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )نے مینز سینٹرل کنٹریکٹ برائے 22-2021 کا اعلان کردیا ہے۔ 20 ایلیٹ کرکٹرز کیلئے اعلان کردہ اس فہرست میں کنٹریکٹ کی تین مختلف کٹیگریز سمیت تین ایمرجنگ کرکٹرز کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ اعلان کردہ کنٹریکٹ کے مطابق […]

اپوزیشن جماعتیں باتیں کرتی رہیں، تحریک انصاف حکومت نے ساری نمبر گیم ہی الٹ دی، گزشتہ سال سے زیادہ نمبرز سے بجٹ منظور کر وا لیا گیا

اسلام آباد ( پی این آئی) اپوزیشن کے تمام تر دعووں کے باوجود تحریک انصاف کی حکومت مزید مضبوط ہوگئی، حکومت گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال زیادہ نمبرز سے بجٹ منظور کروانے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، پی ٹی آئی کے سونامی نے حلقہ بلوچ میں مسلم لیگ ن کو لپیٹ میں لے لیا

میرپور ( پی این آئی) سونامی نے حلقہ بلوچ میں مسلم لیگ ن کو لپیٹ میں لے لیا پی ٹی آئی کشمیرنے مخالفین کی فیصلہ کن وکٹیں گرا کر حلقہ بلوچ میں اپنی جیت یقینی بنالی۔سابق امیدوار ٹکٹ ہولڈر ملک سجاد ایڈووکیٹ سردار خالد اکبر […]

کشمیر کی تعمیر چاہتے ہیں تو بلاول بھٹو کا ساتھ دینا ہو گا، کوٹلی میں انتخابی جلسے سے چوہدری لطیف اکبر اور دیگر کا خطاب

کوٹلی (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے آزاد کشمیر الیکشن کے حوالے سے پہلے بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری لطیف اکبر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپ نے کشمیر کو بچانا ہے تو بلاول بھٹو زرداری کا ساتھ دینا ہو […]

پی ایس ایل 6، آج کون کون سی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی؟ شائقین کیلئے اہم خبر

ابو ظہبی(آئی این پی)پاکستان سپر لیگ چھ میں (آج)جمعہ کوملتان سلطانز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں آمنے سامنے ہونگی ۔ملتان سلطانز کی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی زیر قیادت میدان میں […]

ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کے ناموں کی فہرست جاری

لاہور(آئی این پی)سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں جاں بحق افراد کے ناموں کی فہرست جاری کر دی گئی ،  جاں بحق افراد میں لاہورکے احمد ولد محمد رمضان، ننکانہ صاحب کے عاطف شہزاد ولد عاطف لطیف، […]

فواد چوہدر ی نے ٹرین حادثے کا ذمہ دار خواجہ سعد رفیق کو قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے کیے گئے گناہوں پر وزیرریلوے اعظم سواتی کیسے استعفیٰ دیں۔ڈہرکی میں ہونے والے ٹرین حادثے پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرین […]

پانچ ہزار کے نوٹ کو ختم کرنے کیلئے غور شروع، بڑا نوٹ ختم کرکے کیا فوائد حاصل کیے جاسکتےہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)نامور صحافی عمران ریاض خان کا اپنے یوٹیوب چینل پر کہنا ہے کہ پاکستان میں پانچ ہزار کا نوٹ ختم کرنے کی باتیں چل رہی ہیں۔ سابق چئیرمین ایف بی آر شبر زیدی متعدد بار یہ تجویز پیش کر چکے ہیں اور اب […]

خواجہ سعد رفیق سمیت بڑے ن لیگی رہنمائوں کی شامت آگئی، نیب نے بڑی کارروائی ڈالنے کی تیاریاں کر لیں

اسلام آباد(پی این آئی )قومی ادارہ برائے احتساب (نیب) نے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق،چوہدری شیر علی اور دیگر کے خلاف انکوائری کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں 10 انکوائریوں کی منظوری دی گئی۔ چیئرمین نیب جاوید اقبال […]

ن لیگی قیادت کے خلاف گھیرا تنگ، نیب کاسینئر لیڈروں کے خلاف نئی انکوائریاں شرع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) نیب نے ن لیگی رہنماؤں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مزید انکوائریاں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے نیب کے ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں خواجہ سعد رفیق سابق وفاقی وزیربرائے ریلوے، پاکستان […]