حکومت کے انوکھےفیصلے، آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود ، لیکن بندہے

کراچی(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر ملک میں آکسیجن کی کمی کا خدشہ ہے اور دوسری جانب پاکستان اسٹیل ملز میں آکسیجن کا بڑا پیداواری یونٹ موجود تو مگر بند پڑا ہے،حکام کے مطابق پاک اسٹیل ملز کا آکسیجن پلانٹ 15ہزار 200کیوبک […]

قومی ائر لائن کا کارنامہ، 24گھنٹوں میں کتنےلاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا؟

اسلام آباد(آئی این پی) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے 24گھنٹوں میں 10 لاکھ کورونا ویکسین لانے کا مشن مکمل کرلیا ہے، ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی تیسری خصوصی پروازبھی بیجنگ سے اسلام آباد پہنچ گئی ہے،پی آئی اے کی بیجنگ سے اسلام […]

جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بقا و سا لمیت کے لئے پی ڈی ایم کا اتحاد ناگزیر ہے، شہبازشریف

کراچی/لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراور قومی اسمبلی میںقائدحزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بقا و سا لمیت کے لیئے پی ڈی ایم کا اتحاد ناگزیر ہے، مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں پی […]

فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا گیا تو پورا یورپ پاکستان کیلئے بند ہو جائیگا،بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

ٹھٹھہ (پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے یورپ پاکستان کے لیے بند ہوگا۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی بھی وہی کہہ رہی ہے جو حکومت کہہ رہی […]

علما کوماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دینےکی مہم میں شامل کر لیا گیا

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ محراب و منبر کے امین عوام کو کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کی تلقین کریں، علما اور مشائخ اپنے حلقہ اثر میں ماسک پہننے اور ویکسی نیشن کرانے کی ترغیب دیں۔ وزیراعلی […]

تیسرا ون ڈے ،فخر زمان کی ایک اور شاندار سنچری

سینچورین(پیین آئی)جنوبی افریقا کے خلاف تیسرے اور فیصلہ کن ون ڈے میں بھی پاکستانی بلے بازی فخر زمان نے سنچری بنالی ۔ تفصیلات کے مطابق سنچورین میں کھیلے جا رہے میچ میں جنوبی افریقا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان […]

سکول تو بند ہیں پھر کورونا کیوں پھیل رہا ہے؟ تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن میدان میں آگئی

اسلام آباد(آن لائن)کورونا وبا کے باعث تعلیمی اداروں کی بندش کے خلاف سپریم کونسل آف آل پاکستان سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے کل (چھ اپریل)بروزمنگل ڈی چوک میں پر دھرنا دینے کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاو […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

جے یو آئی میں اختلافات کی برف پگھلنے لگی، مولانا فضل الرحمان کے مخالفین عیادت کرنے چلے آئے

کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علما اسلام پاکستان کے رہنما مولانا محمد خان شیرانی اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب نے کہا ہے کہ ان کی دی گئی تجاویز پر مولانا فضل الرحمن متفق ہوئے تو وہ خود ان کے پاس جائیں گے ، وہ پہلے بھی جمعیت […]

وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کی ترقی ،نوٹیفیکیشن جاری، کس کس کو اگلا گریڈ ملا؟ جانیئے

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر افسران کو ترقی دیدی گئی ہے ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری نوٹیفیکیشنز کے مطابق گریڈ 19کے پولیس سروس پاکستان (پاس)کے آفیسر کیپٹن (ر) حیدر رضا کو ترقی دے کر ان کا حکومت سندھ سے پنجاب میں تبادلہ […]

اب حکومت کے گھبرانے کا وقت آ گیا، ن لیگ مزید تگڑی ہو گئی، شہباز شریف کو بھی ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی نے اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سمجھ نہیں آتی کہ پرانے بلدیاتی نظام کو بحال کیسے کر دیا گیااور اس معاملے کے پیچھے ہے کون؟انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام بحال ہونے اور سابقہ عہدیداران کو […]