عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کو مسترد کردیا، برطانیہ میں مقیم لیڈر کا انوکھا مؤقف سامنے آ گیا

لاہور (آن لائن) پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے صدر چوہدری محمد الطاف شاہد نے کہا کہ یہ سیاست نہیں ریاست بچائو مہم کاوقت ہے۔کپتان اپنے اقتدارکودوام دینے میں بری طرح ناکام رہے،عوام نے ضمنی الیکشن میں حکومت اوراپوزیشن دونوں کابیانیہ مسترد کردیا۔پی ایس پی کے […]

حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کی تحقیقا ت شروع ہوگئیں، ڈی ایس پی نے حلیم عادل کے حق میں گواہی دے دی

کراچی(آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے کے معاملے پر قائم انکوائری کمیٹی کے دو افسران ایس ایس پی فیصل عبداللہ چاچڑ، ایس ایس پی سرفراز نواز نے ایس آئی یو کا دورہ […]

پرویز خٹک مشکلات کا شکار ہو گئے،آئیں مقابلہ کر لیں، کون بڑا جلسہ کرتا ہے، پرویز خٹک کے بھتیجے نے چچا کو چیلنج کر دیا

نوشہرہ ( آن لائن ) پرویز خٹک اور لیاقت خٹک کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، لیاقت خٹک کے بیٹے نے والد کی موجودگی میں چچا کو جلسے کا چینلج دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق صوبائی وزیر لیاقت خٹک کے بیٹے […]

دھاندلی کا امکان ختم، پاکستان میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کر لی گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وزارت سانس و ٹیکنالوجی نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین تیار کرلی ہے۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین نیشنل اسنٹی ٹیوٹ آف الیکٹرانکس تیار کرلی ہے۔ اس حوالے سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اس حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس […]

مولانا فضل الرحمٰن کی موجیں لگ گئیں، نواز شریف نے مولانا کو وزیراعظم بنوانے کیلئے آصف علی زرداری کو نئی ڈیل پیش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن لاہور سے اپنے کسی مضبوط حلقہ سے ایم این اے کا استعفیٰ لے کر وہاں مولانا فضل الرحمان کو ضمنی الیکشن لڑواکر قومی اسمبلی میں بھیج سکتی ہے ، جس کے بعد وہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار […]

غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں، وزیراعظم کو بڑا چیلنج کر دیا گیا

کراچی(آن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال نے کہا کہ وزیراعظم اور تمام وزراء اعلیٰ کو چیلنج کرتا ہوں کہ غریب کی آمدنی سے اپنے گھر کا ایک ہفتے کا بجٹ بنا کر دکھائیں۔آج بجلی چاہیے تو جنریٹر ، گیس چاہیے […]

بغیر دستاویزات داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو ہمسایہ ملک نے گرفتار کر لیا

چاغی( این این آئی)ایرانی سرحدی حکام نے غیر قانونی طریقے سے ایران میں داخل ہو نے والے 33 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرلیا لیویز ذرائع کے مطابق 17 کا تعلق پنجاب 2 کا بلوچستان 7 کا کے پی کے اور 7 کا صوبہ […]

سینیٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگ گیا، پنجاب کے بعد سندھ میں بھی بغاوت کا خدشہ

کراچی(پی این آئی)بلوچستان کے بعد پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) صوبہ سندھ ریجن کے مقامی رہنماؤں نے بھی سینیٹ الیکشن کے لئے سندھ سے پارٹی کی منتخب کردہ شخصیات پرعدم اعتماد کا اظہار کر دیا،فیصل واوڈا کے نام پر اختلافات سامنے آ گئے۔نجی ٹی […]

موٹروے کو بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری، ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر […]

موٹروے پر شدید دھند پڑ گئی، کہاں کہاں سے بند کر دیا گیا؟ سفر کرنے سےپہلے خبر پڑھ لیں

لاہور(پی این آئی )موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری ایم ٹو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق قومی شاہراہ پر بھی مختلف علاقوں میں حد نگاہ 50میٹر ہے۔شہری گاڑیوں کے […]

حکومت مخالف تحریک میں نئی جان پڑ گئی، لانگ مارچ کے اعلان نے حکومت کی مشکلات بڑھا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان سے لگتا ہے اپوزیشن کی تحریک میں نئی جان پڑ سکتی ہے ، اپوزیشن اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی طرح بھی معاملات کو مزید خراب […]