کرونا وائرس،بلوچستان میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

کرونا وائرس(پی ا ین آئی)بلوچستان میں جزوی لاک ڈاؤن کا فیصلہ ، بین الصوبائی اور انٹر سٹی ٹرانسپورٹ سمیت تمام کاروباری مراکز بند رہیں گی ۔تفصیلات کے مطابق صوبے میں بڑھتے ہوئے کرونا وائرس کے کیسز سے نمٹنے اور مزید پھیلاؤ کو روکنے کے لئے […]

کرونا وائرس ،ملک بھر میں مریضوں کی مجموعی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(پی این آئی) کل پاکستان میں 55 افراد میں مہلک کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 15 ، اسلام آباد میں 2، پنجاب میں 18 ، بلوچستان میں 11 اور گلگت بلتستان میں 9 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی […]

عو ام کیلئے بڑا ریلیف، کرونا وائرس کے باعث تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے گئے

پیرس (پی این آئی) فرانس نے کرونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث عوام ہر لگاَئے گئے تمام ٹیکسز اور یوٹیلٹی بلز معاف کر دیے، کرونا وائرس کا پھیلاو بے قابو ہونے کے بعد سے فرانس کو لاک ڈاون کیا جا چکا، یورپی ملک میں […]

متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کےباعث 2مریض ہلاک ہو گئے

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس کے باعث پہلی ہلاکت، اماراتی محکمہ صحت نے ملک میں وائرس سے متاثرہ 2 مریضوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی، ہلاک ہونے والے دونوں مریض عمر رسیدہ تھے۔ تفصیلات کے مطابق اماراتی حکومت نے تصدیق […]

کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے وجہ سے پاکستان کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا

لندن (پی این آئی) کرونا وائرس ٹیسٹ سرٹیفکیٹ نہ ہونے کے باعث اتحاد ایئرویز پر پاکستان کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کو روک دیا گیا، حکومت پاکستان کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے کرونا ٹیسٹ کی شرط کو لازمی […]

کرونا وائرس کا خدشہ، ماہر امراض سینہ ڈاکٹر جاوید اکرم نے تمباکو نوشی کرنے والے افراد کو خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی): ماہر امراض سینہ ڈاکٹر جاوید اکرم نے خبردار کیا ہے کہ کرونا وائرس تمباکو نوشی کرنے والے افراد پر تیزی سے اثرانداز ہوتا ہے۔نجی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا تھا کہ کرونا […]

کرونا وائرس،صدر مملکت نے سیاسی جماعتوں اور میڈیا کی تعریف کرتےہوئےنوجوانوں کے نام اہم ترین پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے متعلق عوامی آگاہی کیلئے سیاسی جماعتوں اور میڈیا کے مثبت کردار کی تعریف کرتےہوئےکہاہےکہ نوجوان مشکل وقت میں لوگوں کی مدد کیلئے تیارہوجائیں،گھروں تک محدودہونے پرلوگ پریشان نہ ہوں،یہ آزمائش […]

کرونا وائرس ، بھارتی آرمی چیف نےاپنی فوج کو بڑا حکم جاری کر دیا

نئی دلی (پی این آئی)بھارت کے آرمی چیف جنرل نروان نے جمعہ کے روز بھارتی فوج کی کرونا وائرس سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ان کے حکم پر ایڈوائزری جاری کی گئی ہے کہ انڈین فوج کے 35 فیصد آفیسرز اور 50 فیصد […]

کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے وزرا پر کیا پابندی لگا دی؟بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم نے کابینہ اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہر وقت اسلام آباد میسر ہوں اور کوئی چھٹی نہیں کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ اراکین کو ہدایت […]

کرونا وائرس، مزید کتنی ٹرینیں بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟عوام کو ایک اور بری خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ملک کے مختلف شہروں کے درمیان چلنے والی مزید 24ٹرینیں بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے، 24گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے عدم پھیلائو کے لئے بند ہونے والی ٹرینوں کی تعداد 34 […]

کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات، حکومت نے پنشنرز کو بھی بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیرمواصلات و پوسٹل سروسز مراد سعید نے معمر افراد کی پنشن گھر تک پہنچانے کا اعلان کر دیا۔ نجی نیوز چینل کے مطابق مراد سعید نے کہا کہ 13لاکھ پنشنرز کو پنشن گھر تک پہنچائی جائے گی،بزرگوں کے لئے […]