دوستی ہو تو ایسی، کرونا وائرس کو شکست دینے والے چینی ڈاکٹرز نے پاکستان کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا، خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں چینی ڈاکٹرزویڈیو کانفرنس پرتجربات شیئرکریں گے،چینی ڈاکٹرز،پاکستانی ڈاکٹرز کو ویڈیوکانفرنس کے ذریعے کورونا سے نمٹنے کا حل بتائیں گے،صدر مملکت کے دورہ چین میں کافی چیزوں […]

پاکستانی ڈاکٹر نے کمال کر دیا، کرونا وائرس کو آغاز میں ہی مارنے کا ایساآسان طریقہ دریافت کر لیاکہ پوری دنیاششدر رہ گئی، آپ بھی لازمی ویڈیو دیکھیں

لاہور(پی این آئی) اُم القراء مکہ کے میڈیکل ڈائریکٹرکارڈیالوجسٹ ڈاکٹرمحمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو آغاز میں مارنے کے دو طریقے بتا دیے، انہوں نے کہا کہ یہ وائرس ناک، حلق یا پھیپھڑوں میں چند دن بیٹھتا ہے، پھر حملہ کردیتا ہے،اس […]

کرونا وائرس اب تک کتنے پاکستانیوںکی جان لے چکا ہے؟ مصدقہ اطلاعات کے بعد اعدادو شمار جاری

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں اب تک 326افراد کرونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس کے نتیجے میں اموات کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے ۔کرونا وائرس نے اب تک 3پاکستانیوں کی جان لے لی ہے ۔کرونا وائرس سے پہلا پاکستانی اٹلی […]

کرونا وائرس سے بچنے کیلئے بعض ایرانیوں نے شراب نوشی شروع کر دی، زہریلی شراب پینے سے کتنی ہلاکتیں ہو گئیں؟ ایرانی خبر ایجنسی کادعویٰ

تہران (پی این آئی) ایران میں کرونا وائرس سے محفوظ رہنے کیلئے زہریلی شراب پینے سے جمعرات کے روز 65 مزید ہلاکتیں ہوگئی ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2 ہفتوں کے دوران 180 ہوگئی ہے۔ایران میں کرونا وائرس پھیلا تو یہ افواہ اڑ […]

پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستانی عوام کیلئے اپنا خاص پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر کے ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور پاکستان میں بھی اس کے کئی کیسز سامنے آ چکے ہیں جس کے بعد حفاظتی اقدامات اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔علاج کیلئے لندن میں موجود سابق […]

نزلہ، زکام یا بخار کا ہونا کرونا وائرس کی علامات نہیںبلکہ کیا علامت ظاہر ہو توفوراََ کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروانا چاہئے ؟ ماہرین نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) نزلہ، زکام یا بخار کا ہونا کرونا وائرس کی علامت نہیں ہے، طبی ماہرین کا کہنا ہے اگر کسی شخص کو بخار اور زکام کیساتھ سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے، تو یہ وائرس کی علامت ہے جس کے بعد […]

سعودی عرب نے کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا، بھارت کو تودعوت دیدی لیکن پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس بحران پر تعاون کے لیے جی20 کا ہنگامی اجلاس آئندہ ہفتے بلانے کا اعلان کر دیا۔سعودی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب جی 20 کے رکن ممالک کے ساتھ […]

وزیراعلیٰ پنجاب کو ماہرین اور حکام کی جانب سے کرونا وائرس پر بریفنگ لیکن اختتام پر وزیراعلیٰ نے ایسا سوال پوچھ لیا کہ ہر کوئی سر پکڑ کر بیٹھ گیا

لاہور(پی این آئی) چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو ماہرین اور حکام کی طرف سے کورونا وائرس پر ایک تفصیلی بریفنگ دی گئی اور اس کا مقصد یہ تھا کہ انہیں مکمل معلومات فراہم کی جائیں تاکہ سب سے بڑے صوبے کا […]

کرونا وائرس ، ترک صدر نے معاشی نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے اربوںڈالر ز کا ریلیف پیکج دینے کا اعلان کر دیا

انقرہ (نیوزڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان نے اپنے ملک میں کرونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے ساڑھے 15 ارب ڈالر کے ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔بدھ کے روز ترکی میں صدر رجب طیب اردگان کی صدارت میں اہم […]

ترقی یافتہ یورپی ملک کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک قرار، ہزاروں ہلاکتیں ہو گئیں

روم (پی این آئی) اٹلی کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ملک بن گیا، یورپی ملکی میں وائرس سے متاثرہ مریضوں کی ہلاکت کی تعداد 3 ہزار 405 ہوگئی، چین میں 3 ہزار 245 افراد ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلی میں […]

کرونا وائرس کیخلاف لڑائی مل کر لڑنے کا فیصلہ، مسلم لیگ (ن)نے حکومت کوبڑی یقین دہانی کرواد ی

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس کے خلاف لڑائی میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملک کی معیشت بھی متاثر ہورہی ہے اس لے مل […]