بھارہ کہو میں کرونا وائرس بے قابو، مزید 6 کیسزکی تصدیق،مکمل سیل، آمدورفت پر پابندی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو کو کرونا کے کیسز سامنے آنے پر مکمل سیل کر دیا گیا۔ داخلی و خارجی راستے بند کر کے شہریوں کے باہر نکلنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ بھارہ کہو کی یونین […]

احمد شہزاد نے کرونا وائرس سےبچائو کیلئے اہم ترین پیغام جاری کر دیا

(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی مشکلات بڑھتی جا رہی ہیں۔ ایسے میں شہریوں میں آگاہی اور احتیاطی تدابیر پھیلانے میں پاکستان کی شوبز انڈسٹری اور کھلاڑی اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔قومی کرکٹر احمد شہزاد کا کورونا وائرس سے […]

کرونا وائرس،مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کی طرف لاک ڈاؤن

جہلم(نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع جہلم کے صدر ملک محمد محمد اقبال اعوان،سرپرست شیخ محمد جاوید، سینئر نائب صدر شیخ ندیم اصغر، جنرل سیکرٹری عبدالرشید بٹ کی مشاورت سے تمام تاجروں نے لاک ڈاؤن کیا اور کوئی تاجر دکان پر نہیں آیا۔تاجر رہنماؤں […]

کرونا وائرس کے خلاف جہاد کرکے اس کو ختم کرنا ہے،کیمسٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم

جہلم(نامہ نگار) اس وقت ہمیں اللہ پر یقین کرکے کرونا وائرس کے خلاف جہاد کرکے اس کو ختم کرنا ہے، ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر راجہ شیراز اکبر،جنرل سیکرٹری شیخ عبدالوحید، فنانس سیکرٹری معین اور دوسرے عہدیداروں […]

کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے امت مسلمہ کوکیا حکمت عملی اختیار کرنی چاہئے؟امام کعبہ نے عالم اسلام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی) عوام الناس حکومت کی طرف سے بتائی جانے والی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ رجوع الی اللہ ، استغفار و توبہ کے ساتھ احتیاطی تدابیر سے ہی کرونا کی وبا پر مکمل قابو پایا جاسکتا ہے۔ مصافحہ نہ کرنا ، اجتماعات […]

کرونا وائرس سے ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، کس کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آگئیں

سپین (پی این آئی) گذشتہ روز شائع رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے 189 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 14433 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں اب […]

کرونا وائرس کا خطرہ ,بھارتی سٹاک مارکیٹ کا کباڑہ ہوگیا۔۔ مسلسل تنزلی کا شکار ہے

ممبئی(پی این آئی) بھارتی سٹاک مارکیٹ 3565 پوائنٹس تک گر گئی۔بھارتی سٹاک مارکیٹ مسلسل تنزلی کا شکار ہے جو سٹاک مارکیٹ ڈیڑھ ماہ قبل 41 ہزار پوائنٹس پر تھی وہ اب 26 ہزار پر پہنچ گئی ہے۔۔۔ پچھلےڈیڑھ ماہ میں بھارتی سٹاک مارکیٹ میں 16 […]

مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق، خبروں کی تردید کر دی

کراچی (پی این آئی) سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ کیا جارہا تھا کہ جامعہ بنوریہ العالمیہ کے مہتمم مفتی نعیم میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم اب ان افواہوں کی تردید سامنے آگئی ہے۔ترجمان جامعہ بنوریہ العامیہ سائٹ ٹاؤن کراچی کی جانب سے […]

جرمن چانسلر اینجلا مرکل کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلی گئی ہیں

برلن (پی این آئی) جرمن چانسلر کے ذاتی معالج میں کرونا وائرس کا نتیجہ مثبت آنے پر اینجلا مرکل قرنطینہ میں چلی گئی ہیں ، ان کے ترجمان نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں ان کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔جرمن چانسلر اینجلا مرکل […]

پاکستان میں کرونا وائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں حالیہ اضافے کے بعد یہ تعداد 760 ہوگئی ہے۔سرکاری پورٹل covid.gov.pk کے مطابق پاکستان میں کرونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 760 ہوگئی ہے جبکہ جاں بحق افراد […]

کرونا وائرس عالمی وبا، وزیراعظم عمران خان نے امریکا سے ایسا مطالبہ کر دیا کہ پوری امت مسلمہ کے دلو ں کی ترجمانی کر دی، عالمی لیڈر ہونے کا ثبوت دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ہٹانے کی اپیل کردی، انسانی بنیادوں کورونا وائرس کے اختتام تک ایران سے پابندیاں اٹھائیں جائیں،ایرانی عوام کو ناقابل بیان مصیبتوں کو سامنا […]