عید کے بعد نیب کی جانب سےمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سمیت 6 بڑے اور سینیئر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی ) عید کے بعد نیب کی جانب سےمسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سمیت 6 بڑے اور سینیئر رہنماؤں کی گرفتاری کا امکان۔ذرائع مطابق نیب نے اپوزیشن رہنماؤں کے خلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے مسلم لیگ ن […]

مسلم لیگ ن سے بڑی بڑی گرفتاریوں کا امکان ، حکومت نے عید کے بعد کی تیاریاں کر لیں

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو بھی گرفتار کیا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایک بار پھر سیاسی میدان میں گرفتاریوں کے حوالے مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔کہا جا […]

اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے 18 ترمیم میں تبدیلی کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کر لیا، سینئر رہنما متفق ہو گئے

لاہور(پی این آئی)اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ ن نے 18 ترمیم میں تبدیلی کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کر لیا، سینئر رہنما متفق ہو گئے،اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) نے 18ویں ترمیم میں تبدیلی کی مخالفت کا فیصلہ کرلیا۔اپوزیشن لیڈر […]

آٹا چینی سکینڈل، مسلم لیگ ن میدان میں آ گئی، تحقیقات میں شامل ہو گی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے آٹا اور چینی اسیکنڈل کے تحقیقاتی کمیشن میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے، شاہد خاقان عباسی اور خرم دستگیر خان کمیشن میں پیش ہو […]

راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا اثاثہ تھے ،سابق وزیر اعظم نوازشریف

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا ناصرف اثاثہ بلکہ سرمایہ تھے جنہوں نے آمروں کے دور میں بھی مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے […]

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے،خودکوقرنطینہ میں رکھنے کافیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف ماڈل ٹاؤن میں اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے خودکوقرنطینہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہبازشریف لندن سے آج صبح اسلام آبادپہنچے تھے،شہبازشریف بعد میں براستہ […]

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اپنی ہی جماعت پر برس پڑے

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق اپنی کی جماعت پر برس پڑے ۔ان کا کہنا ہے کہ نیب قوانین ختم نہ کرنا مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی نا لائقی تھی ،میں سخت الفاظ میں یہ بات کہہ […]

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا

پشاور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔پشاور میں تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی داور خان کنڈی نے پشاور پریس کلب میں […]

مسلم لیگ ن کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات،بڑی پیشکش کردی

لاہور (پی این آئٰ)مسلم لیگ ن کے ناراض ارکان سے تحریک انصاف کی قیادت کو بڑی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے لڑیں گے . تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے 6 ارکان نے وزیراعلیٰ […]

مسلم لیگ ن وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لیکر آرہی ہے یا نہیں؟ شاہد خاقان عباسی نے حقیقت واضح کردی

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کے خلاف کوئی تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جارہی۔شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ آج نیب کی وجہ سےکوئی افسر […]

بلاول بھٹو نےمسلم لیگ ن اور تحریک انصاف پر تنقید کر دی

لاہور(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن نے غریب عوام کیلئے کچھ نہیں کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہالاہور کے عوام کیلئے سب سے زیادہ […]