’’ایسےجانے نہیں دوں گا،رات سے انتظار کر رہاہوں‘‘ شہبازشریف سے ملوائیں ،نوجوان اپوزیشن لیڈرکی گاڑی کے آگے لیٹ گیا صدر مسلم لیگ ن نے گاڑی سے نکل کر کیا کیاکہ وہ گاڑی سے پیچھے ہٹ گیا ؟

اسلام آباد (پی این آئی) شہباز شریف کراچی کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران ایک نوجوان لیگی کارکن ان کی گاڑی کے سامنے آکر لیٹ گیا ۔ اس کا کہنا تھا کہ جب تک مجھے شہباز شریف سے نہیں ملواتے تب تک […]

مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی ممبر و سابقہ وفاقی سیفران منسٹر غالب ایڈوکیٹ وزیر کی وانا میںپریس کانفرنس

وانا (قسمت اللہ وزیر ) مسلم لیگ ن کے سینٹرل ایگزیگٹیو کمیٹی ممبر و سابقہ وفاقی سیفران منسٹر غالب ایڈوکیٹ وزیر نے وانا پریس کلب میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنے دور حکومت میں جنوبی وزیرستان میں ترقیاتی کاموں […]

مسلم لیگ ن جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر وجود میں آئی، ن لیگی کہتے ہیں کہ حکومت نے خود نواز شریف کو بھیجا تھا اب ہم کیسے بلوائیں، بڑے پی ٹی آئی لیڈر نے الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن جھوٹ اور دھوکہ دہی کی بنیاد پر وجود میں آئی، ن لیگی کہتے ہیں کہ حکومت نے خود نواز شریف کو بھیجا تھا اب ہم کیسے بلوائیں، بڑے پی ٹی آئی لیڈر نے الزام لگا دیا، وفاقی وزیر سائنس […]

قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی کے قانون کی منظوری دے دی، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے حمایت کر دی، بی این پی مینگل بل غیرجانبداررہی

اسلام آباد(پی این آئی)قومی اسمبلی نے انسداد دہشتگردی کے قانون کی منظوری دے دی، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی نے حمایت کر دی، بی این پی مینگل بل غیرجانبداررہی، قومی اسمبلی نے کثرت رائے سے انسداد دہشتگردی بل 2020 کی منظوری دیدی،انسداددہشتگردی […]

مسلم لیگ ن یا تحریک انصاف،اگلی بار الیکشن میں ووٹ کس کو دیں گے؟ لاہوریوں کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) لاہوریوں کی اکثریت دوبارہ الیکشن ہونے کی صورت میں مسلم لیگ ن کو ووٹ دینے کیلئے تیار، شہر لاہور کے 57 فیصد شہری ن لیگ کو ووٹ دینے کیلئے تیار، 27 فیصد شہری تحریک انصاف کو ووٹ دینا چاہتے ہیں، 20 […]

مسلم لیگ ن کے لیے بڑا امتحان، لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف کی ایک اہم درخواست کی سماعت ہو گی، درخواست مسترد ہونے پر شہباز شریف گرفتار ہو سکتے ہیں

لاہور(پی این آئی) : لاہور ہائیکورٹ میں صدر مسلم لیگ ن اوراپوزیشن لیڈ ر قومی اسمبلی میاں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آج ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق منی لانڈرنگ اوراثاثہ جات کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس طارق سلیم […]

مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس لغاری نے ضلع جہلم تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے جنرل سیکرٹری سردار اویس احمد خان لغاری نے ضلع جہلم تنظیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع جہلم کے لیے چوہدری محمد بوٹا جاوید کو ضلعی صدر،رکن پنجاب اسمبلی حاجی ناصر محمود للہ ضلعی جنرل […]

وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیرا عظم عمران خان مسلم لیگ ن کے منصوبوں کا فیتہ کاٹ رہے ہیں، ملک مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے، بڑے مسلم لیگی لیڈر نے الزام لگا دیا، لیگی رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت کی سر پرستی میں مافیاز […]

انا للہ و انا الیہ راجعون مسلم لیگ ن کے رہنما، اکمل مرزا کورونا کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے

تراولپنڈی(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اکمل مرزا کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ذرائع کے مطابق اکمل مرزا راولپنڈی میں پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات تھے جنہیں چند روز قبل کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔اکمل مرزا بے نظیر بھٹو اسپتال میں زیر علاج […]

شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا، مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی

لاہور(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف بھی کورونا میں مبتلا، مریم اورنگزیب نے تصدیق کر دی،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف […]

جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے، سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش

لاہور(پی این آئی)جہانگیر ترین کی مسلم لیگ ق، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے ناراض ارکان سے رابطے، سب کو اکٹھا کرنے کی کوشش۔ پی ٹی آئی کے رہنما جہانگیر خان ترین نے چوہدری برادران سے رابطہ کیا ہے جس میں سیاسی صورت […]