سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بڑی مشکل میں پھنس گئے
کراچی ( پی این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کے خلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی، سابق ایم ڈی پی ایس او عمران الحق اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیے گئے […]