پاکستان مسلم لیگ ن کے2 رہنمائوں نے اپنے ساتھیوں سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما ارسلان شاہ اور ناصر لودھی نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحر یک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تحر یک انصاف سنٹر ل پنجاب کے صدر اعجاز احمد چوہدری سے تحر یک انصاف کے صوبائی سیکرٹر […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی ، شاندارخوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا ) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو بھجوادی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ میں پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لٹر کمی کی تجویز […]

گوگل، فیس بُک اور ٹویٹر کی پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد(پی این آئی) گوگل فیس بک اور ٹویٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کو خط میں آگاہ کیا گیا کہ سروس بند ہونے سے70ملین صارف متاثرہوں گے، جس پر حکومت نے نئے قوانین پرعملدرآمد روکنے […]

اڈیالہ جیل سے افسوسناک خبر آگئی

راولپنڈی(پی این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قیدیوں میں جھگڑا ہوگیا اور ایک حوالاتی نے کٹرکے وارسے دوسرے حوالاتی کو شدید زخمی کردیا۔ تھانہ صدر بیرونی پولیس کے مطابق قتل کے مقدمہ میں گرفتار حوالاتی آتش حسین نے حوالاتی انجم سے لڑائی جھگڑا کیا، آتش […]

عافیہ صدیقی کی وطن واپسی، اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آ باد (پی این آئی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر وزارت دفاع کے جواب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ […]

شیر افضل مروت پارٹی میں کسی اور مقصد سے آیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ہی این آئی)شیر افضل مروت پارٹی میں کسی اور مقصد سے آیا تھا، تہلکہ خیز انکشاف۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ جو پارٹی کے لیے نقصان دہ تھے ان کو کافی حد تک سائیڈ لائن کر […]

بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر ایک اور حملہ

پشاور (پی این آئی) بنوں میں پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس میں تمام اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ ناکام بنا دیا گیا اور حملہ آور فرار ہوگئے جبکہ پوسٹ پر لگے تھرمل […]

عمان کی مسجد میں شہید ہونیوالے پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی

اسلام آباد(پی این آئی)سلطنت عمان کی امام علی مسجد میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ مسقط کے علاقے وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں دہشت گردوں نے مجلس عزا کے دوران حملہ […]

محمد حارث کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم میں شامل عثمان خان کو پاکستان شاہینز ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے، صاحبزادہ فرحان کی قیادت میں […]

پی ٹی آئی نے ملک گیر مزاحمت کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے  بانی پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم عمران  خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جبراً قید رکھنے پر ملک گیر مزاحمت کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔ اس حوالے سے […]

سینئر پی ٹی آئی رہنما نے فواد چوہدری کی پارٹی میں واپسی کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حامد خان نے کہا ہے کہ فواد چو ہدری کسی کے اشارے پر پارٹی کے خلاف بیانات دے رہے ہیں ، فواد چوہدری کو پارٹی میں واپسی کا کوئی حق نہیں ،فواد اور عمران اسماعیل استحکام پاکستان […]