کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پرعالمی ادارے نے پاکستان کو بڑی امداد دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں کورونا وبا کی دوسری لہر میں شدت آنے پر یونیسیف نے پاکستان کو ساڑھے 11 لاکھ کورونا ٹیسٹنگ کٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران کورونا ٹیسٹنگ […]

وفاقی وزیر اسد عمر سے متعلق انتہائی تشویشناک خبر آگئی، دعائوں کی اپیل

اسلام آباد (پی این آئی) این سی او سی سربراہ اسد عمر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او کے سربراہ اسد عمر میں مہلک کرونا وبا کی تشخیص ہوئی ہے۔بتایا گیا ہے کہ اسد […]

کورونا امریکہ میں مسلسل تباہی لا رہا ہے، ایک ہی دن پھرسے 3000 افراد ہلاک، 37 امریکی ریاستوں میں متاثرین کی تعداد لاکھوں میں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وبا سے بچا ہوا نہیں ہے۔امریکی میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں ایک ہی دن میں ایک بار پھر […]

مسلم کانفرنس کی خاتون رہنما علیل ہو گئیں، دعائے صحت کی اپیل

مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس پونچھ ڈویژن کی سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ خان علیل ہوگئیں، پارٹی کے اہم عہدیداران و کارکنان نے بذریعہ ٹیلی فونک ان کی خیریت دریافت کی، تفصیلات کے مطابق سینئر وائس چیئرپرسن خواتین ونگ ریحانہ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ہم نیوز سے واپستہ سینئر صحافی طارق محمود ملک کورونا سے جنگ ہار گئے اور خالق حقیقی سے جا ملے، طارق محمود کو 4 دسمبر کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں داخل کرایا گیا تھا، جڑواں شہروں کے صحافیوں میں […]

پی ٹی آئی حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات پر آمادگی کا اعلان کر دیا، اپوزیشن سے ہر چیز پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں سوائے ایک چیز کے ،

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ ہم اپوزیشن سے ہر چیز پر بات کرنے کیلئے تیار ہیں لیکن کرپشن کیسز میں ریلیف دینے پر نہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر […]

پاکستان پہلی بار6 ماہ میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری والے 5 ممالک میں شامل، پاکستان جاری سال میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے ساتھ چوتھا بڑا ملک بن گیا

لاہور( این این آئی)پاکستان کاشمارپہلی مرتبہ دنیا کے ان پانچ ممالک میں ہوگیا ہے جہاں سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ سرمایہ کاری ہوئی ہے۔2020ء کے منصوبوں میں نجی سرمایہ کاری پرعالمی بینک کی ششماہی رپورٹ کے مطابق پاکستان جاری سال کی پہلی […]

حکومتی ذمہ دار نے اپوزیشن کے ساتھ مشروط مذاکرات کے امکان کا اشارہ دیدیا، شرط کیا ہو گی؟

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ مذاکرات کا آپشن ہمیشہ موجود ہوتا ہے ، اپوزیشن کے ساتھ کرپشن کے علاوہ بات کر نے کو تیار ہیں ،مریم نوازکی باتوں میں کوئی وزن نہیں،صرف انتقام اورذاتی […]

مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے، پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، وفاقی کابینہ کے سینئر رکن کا دعوی

ملتان (این این آئی)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) میں مریم نواز اور شہباز شریف کا الگ الگ مؤقف ہے ،پی ڈی ایم بھی استعفوں کے معاملے پر الجھن کا شکار ہے، آٹھ دسمبر کو پی ڈی ایم کی […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہو گیا؟ انتہائی تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح 7 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، کورونا کیسز کی میرپورمیں سب سے زیادہ شرح 24 فیصد سے بھی زیادہ ہے، حیدرآباد 22 فیصد اورکراچی میں یہ شرح 18 فیصد سے زیادہ رپورٹ ہوئی۔ تفصیلات کے […]

یورپی یونین امریکی دوا ساز کمپنی کے درمیان کتنے کروڑ ویکسین کی خوراک کا معاہدہ طے پا گیا

برسلز(شِنہوا)یورپین کمیشن کی صدر ارسلہ وان ڈیر لین نے کہاہے کہ یورپی یونین(ای یو)نوول کروناوائرس کیخلاف اپنی جنگ کے سلسلے میں ویکسین کے نئے معاہدے کیلئے منظوری دے گی۔امریکی دواساز کمپنی موڈیرنا کی جانب سے تیار کی گئی ویکسین کی 16کروڑ خوراکیں خریدنے سے یورپی […]