حکومت پاکستان کے اعلیٰ ترین افسر کورونا پازیٹو ہو گئے، قرنطینہ میں چلے گئے

اسلام آباد(این این آئی) اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید بھی کرونا کی وباء میں مبتلا ہوگئے نجی ٹی وی کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، علامات ظاہر ہونے پر انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ مثبت […]

پاکستان نے برطانیہ سمیت کن کن ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی؟ سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) پاکستان نے برطانیہ سمیت 8 ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بین الاقوامی مسافروں کی پاکستان آمد سے متعلق کرونا ایس او پیز سے متعلق بڑا فیصلہ […]

صوبائی حکومت نے چین سے براہ راست کروڑوں کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کرونا وبا پر قابو پانے کے لیے چائنا سے ویکسین کے 2 کروڑ ڈوز خرید کرے گی۔ وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کا چین کے چین کے کانسل جنرل لی بیجن سے ملاقات میں اتفاق رائے ہوگیا۔ چائنیز […]

پاکستان کے وہ اضلاع جنہیں مکمل طور پر کورونا فری قرار دیدیا گیا، شاندار تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) ملک کا پہلا ریجن جس نے کورونا وائرس کو مکمل شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کورونا وائرس کو شکست دینے والا ملک کا پہلا ریجن بن گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے 5 اضلاع، غذر، […]

ٹاپی منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کی معیشت کیلئے متعدد فوائد پیدا ہوں گے، اتدجان مولاموف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعینات ترکمانستان کے سفیر جناب اتد جان مولاموف نے کہا کہ ترکمانستان کے پاس دنیا کا دوسرا سب سے بڑا گیس کا ذخیرہ موجود ہے لہذا وہ پاکستان کو3ہزار میگاواٹ سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے تیار ہے […]

پاکستان میں بنائے جانے والے موبائل فون کے لیے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کی تیار کردہ موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ (ایم ڈی ایم)ریگولیشنز، 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ یہ ریگولیشن 25 جنوری 2021 سے نافذ العمل ہوں گی جن کا مقصد پاکستان میں موبائل ڈیوائسز کی مقامی […]

سال 2020 میں ایک ارب 29 کروڑ اسمارٹ فونز فروخت ہوئے، 2019 کے مقابلے میں گزشتہ سال فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی

لاہور( این این آئی )کورونا وائرس کی وبا ء نے 2020 میں اسمارٹ فونز کی صنعت کو بھی بری طرح متاثر کیا، 2019 کے مقابلے میں 2020ء میںاسمارٹ فونز کی فروخت میں 5.9 فیصد کمی ہوئی ، ایپل 2020 کی آخری سہ ماہی میں سب […]

اپیل کا فیصلہ ہونے سے پہلے بینک اکاؤنٹس سے رقوم نکالنا ناانصافی ہے، سردار یاسر الیاس

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ ٹیکس دہندگان کے انکم ٹیکس کیس ابھی اپیل کی سطح پر ہوتے ہیں کہ ایف بی آر ان کے بینک اکاؤنٹس سے رقوم […]

کورونا مردوں کو بانجھ بنا سکتا ہے، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

نیویارک(این این آئی )عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس کے حوالے سے سائنسدانوں نے انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ مردوں میں بانجھ پن پیدا کرنے کا سبب بن سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس […]

نجی سکول کی فیسوں میں رعایت ختم، متعدد بچوں نے سکول چھوڑ دیا۔۔۔ کئی تعلیمی ادارے بند، گرمیوں کی چھٹیاں کم کر دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر کاشف ادیب جاودانی، مرکزی سینئر نائب صدر محمد فرقان چوہدری ، سینئر نائب صدر صوبہ پنجاب میاں اویس کاٹھیا و ابرار شاکر ، صوبائی نائب صدر ایپسما اعجاز احمد خان کاکڑ، راولپنڈی […]

وزیراعظم عمران خان نے نئے امریکی صدر سے کیا توقعات وابستہ کر لیں؟ کن کن شعبوں میں تعاون کی بات کر دی؟

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے جو بائیڈن کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے ۔وزیراعظم نے جو بائیڈن کو امریکی صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی ۔جو بائیڈن کے امریکی صدارت کا حلف اٹھانے کے بعد وزیر اعظم […]