دبئی میں نواز شریف کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات

دبئی (پی این آئی) سابق وزیراعظم مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پاکستان روانگی سے قبل آج دبئی میں مصروف دن گزاریں گے۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ نواز شریف کی اسحاق ڈار کے بیٹوں کے گھر پر دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات […]

نواز شریف کی وطن واپسی، ن لیگ کی قیادت نے کیا خصوصی تیاری کر لی؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے موقع پر استقبال کیلئے نیا پارٹی ترانہ جاری کر دیا ۔ مسلم لیگ( ن) کے صدر شہباز شریف نے سکرین پر ہاتھ ٹچ کر کے ن […]

نواز شریف کی واپسی میں 24 گھنٹے رہ گئے، مینار پاکستان پر خطاب کیلئے بلٹ پروف کیبن لگا دیا گیا

لاہور(آئی این پی)سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف تقریباً چار سال بعد کل ( ہفتہ )21اکتوبر کو وطن واپس پہنچیں گے ، پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پارٹی قائد کے پرتپاک استقبال کے سلسلہ میں گریٹر اقبال […]

نواز شریف کو حفاظتی ضمانت کیسے ملی؟ سینئر ن لیگی رہنما نے وضاحت کر دی

کراچی(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئررہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے کوئی نیا قانون نہیں بنایا گیا ،نواز شریف پہلے بھی پاکستان آئے اور اپنی بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر جیل گئے۔ نجی ٹی وی […]

رانا ثنااللہ نے گریبان میں جھانکنے اور شرم کرنے کا مشورہ دے دیا

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ لندن پلان کی باتیں کرنے والوں کو شرم آنی چاہئے ، ہم کسی پراجیکٹ کا حصہ نہیں ۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

نواز شریف کو حفاظتی ضمانت آئوٹ آف باکس دی گئی؟ سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نواز شریف کو آؤٹ آف دی وے ریلیف ملا یا نہیں ؟مسلم لیگ (ن) کےسینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بتا دیا۔       اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ نواز شریف […]

نواز شریف کی وطن واپسی، شریف فیملی کی تصدیق

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف 21 اکتوبر کو پروگرام کے مطابق وطن واپس پہنچیں گے۔ شریف فیملی کے ذرائع نے جیونیوز کو تصدیق کی کہ نواز شریف کے دبئی سے پاکستان پہنچنے کے گزشتہ پروگرام […]

نواز شریف کہاں لینڈ کریں گے؟ سینئر رہنما جاوید لطیف نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نواز شریف لاہور لینڈ کریں گے اور سیدھا جلسہ گاہ جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2018کے کردار آج […]

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کیلئے کن کن رہنمائوں کو ٹاسک سونپ دیا گیا؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے سیاسی رہنماؤں کی آئی پی پی میں شمولیت کے لیے سیاستدانوں سے رابطے تیز کر دئیے گئے۔آئی پی پی رہنما فردوش عاشق اعوان، نعمان لنگڑیال اور عون چوہدری کو ٹاسک سونپا گیا ہے۔     […]

نواز شریف کی واپسی سے قبل ہی کیپٹن صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالہ (پی این آئی ) عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔     میڈیا رپورٹس کے مطابق گوجرانوالہ میں اداروں کے خلاف بغاوت اور اشتعال انگیز تقاریر کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل اسلام […]

ایفی ڈرین کیس، عدالت کا حنیف عباسی سے متعلق اہم ترین حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی)لاہو ر ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی۔ جسٹس عالیہ نیلم اور جسٹس اسجد جاوید گھرال پر مشتمل بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما کو بری […]