احساس کفالت پروگرام میں شروع ہونے سے پہلے ہی فراڈ ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ترجمان پولیس کے مطابق احساس کفالت پروگرام سینٹرمیں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران شہر بہاولپور میں احساس کفالت پروگرام سینٹر میں امدادی رقم کی تقسیم کے دوران فراڈ کا انکشاف ہوا ہے ۔ مستحق افراد سے دستخط، انگوٹھے لگانے کے باوجود رقم […]

ایک اور یو ٹرن، شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کی وزارت واپس،اعظم سواتی کا کیا بنے گا ؟؟

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر یوٹرن لیتے ہوئے دو روز بعد ہی شہریار آفریدی کو نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس دے دیا۔شہریارآفریدی وزیر مملکت برائے سیفران ہیں جن سے وزیر اعظم عمران خان نے 8 اپریل کو نارکوٹکس کنٹرول […]

آٹا، چینی اسکینڈل،مریم اورنگزیب کا وزیرِ اعظم کو کمیشن میں طلب کرنے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے فیصلوں نے نامی، بےنامی چینی کی فروخت کرنے والوں کو فائدہ پہنچایا ہے۔اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے آٹا چینی اسکینڈل کے معاملے پر وزیراعظم […]

پولیس نے ٹائیگر فورس کے 2 جعلی ممبران کو گرفتار کرلیا

لاہور(پی این آئی)پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ میں 2 افراد خود کو ٹائیگر فورس کا رکن ظاہر کرکے لوگوں سے شناختی کارڈ جمع کررہے تھے جس کی اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی۔پولیس نے بتایا کہ گرفتار ملزمان سے لوگوں سے حاصل […]

25 اپریل تک کوروناکے کیسزکی تعداد 70 ہزارہو سکتی ہے، خدشہ ظاہر کر دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ 25 اپریل تک پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار تک ہو سکتی ہے اور خدشہ ہے کہ 700 افراد جان سے بھی جاسکتے ہیں۔وفاقی وزیر کا کہنا تھا […]

کورونا وائرس کی تباہکاریاں،ملک بھر میں لاک ڈائون،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سخت لاک ڈائون کی حمایت کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وہ کورونا وائرس کے باعث ملک میں سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے، ملک میں اشیا خور و نوش وافر مقدار میں موجود ہیں۔اپنے ایک بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ ایوان […]

انسدادِ ملیریا کی ادویات کی برآمد پر پابندی لگانے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے انسدادِ ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی کی سمری منظوری کر لی، حتمی منظوری اب کابینہ سے لی جائے گی۔انسداد ملیریا دوا کی برآمد پر پہلے پابندی لگائی گئی پھر اجازت دے دی گئی اب پھر […]

حکومت کا کورونا کی روک تھام کیلئے شاندار اقدام، ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152 ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام ہسپتالوں میں کٹس بھجوا دی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے ملک میں کورونا کے علاج کیلئے قائم کیے گئے تمام 152ہسپتالوں […]

چئیرمین پی ٹی آئی کیلئے بری خبر آگئی،جہانگیر ترین دلبرداشتہ ، سیاست کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری ان کوئی سیاسی خواہش یا مقصد نہیں ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے رہنما تحریک انصاف جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میرا اب کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے، میں بس […]

کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات شروع, ٹائیگرز فورس کو کب سے متحرک کر دیا جائے گا؟اعلان ہو گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری آپریشنل کرنے کی ہدایت کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کے معاونین خصوصی ثانیہ نشتر اور عثمان ڈار نے کورونا ریلیف ٹائیگرز فورس کو فوری فعال کرنے کے اقدامات بھی […]

پاکستان نے سرحدیں مزید 2ہفتےبند رکھنےکا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدوں کی بندش میں مزید 2 ہفتے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں نیشنل کوآرڈینیشن (قومی رابطہ) کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر قومی سلامتی […]