چینی بحران پرتحقیقاتی رپورٹ، جہانگیر ترین کے الزامات کے بعد وزیراعظم کے ایک اور قریبی ساتھی کو عہد ے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) چینی بحران، وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کو بھی عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ، جہانگیر ترین کی جانب سے اعظم خان پر ان کیخلاف سازش کرنے کا الزام عائد کیا گیا تھا، مزید 3 سینئر بیوروکریٹس کو عہدوں سے ہٹانے جانے […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثارکی جانب سےقائم ہونیوالے ڈیم فنڈ کی نگرانی اب کون کر رہا ہے اور اس میں کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟وفاقی وزیر اسد عمر تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے ایک فنڈ قائم کیا ہے جس میں پاکستانی دل کھول کر عطیات جمع کروا رہے ہیں تاہم ایسے میں سوشل میڈیا پر ایک تقسیم نظر آتی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے […]

ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کی شوگر ملوں پر چھاپے، کیا چیز قبضے میں لے لی گئی؟

لاہور (پی این آئی) ایف آئی اے کی جانب سے جہانگیر ترین کی شوگر ملوں پر چھاپے، حساس ادارے کی ٹیمیں 20 مارچ سے جہانگیر ترین کے دفاتر میں موجود، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کی […]

ایک تیر سے دو شکار۔۔وفاقی وزیر اسد عمر نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار سے اپنا بدلہ لے لیا، خاموشی سے کیا بڑا کام کر دکھایا؟

لاہور (پی این آئی) معروف صحافی عمران یعقوب کا کہنا ہے کہ اسد عمر وزیر اعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے درمیان فاصلہ پیدا کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے اس وقت رپورٹ پبلک کروا کے حکومت پر کورونا کے باعث تنقید کا پریشر […]

جہانگیر ترین اور خسرو بختیار نے کس بات پر اس عمر کو وزارت خزانہ سے ہٹایا گیا تھا؟سینئر صحافی کا دھماکے دار انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کارسمیع ابراہیم نے دعویٰ کیا ہے کہ رہنما تحریک انصاف اسد عمر کو وزارت خزانہ سے شوگر ملز مافیا کی وجہ سے ہٹایا گیا ،سمیع ابراہیم کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے […]

چینی بحران پر تحقیقاتی رپورٹ، وزیراعظم کا ایک اوربڑا فیصلہ،عبدالرزاق دائود کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) چینی بحران رپورٹ پر مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، رزاق داؤد کو چیئرمین شوگر ایڈوئزری بورڈ کے عہدے سے ہٹایا گیا ہے، جبکہ مشیرتجارت برقرار رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ […]

وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل، خسرو بختیاراور حماد اظہر سمیت کئی وزرا کے قلمدان تبدیل جبکہ خالد مقبول صدیقی کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کردیا ہے، اعظم سواتی، ارباب شہزاد ، خسروبختیار ،حماد اظہرسمیت دیگر کی وزارتیں اور محکمے تبدیل کردیے گئے، بابر اعوان کو مشیر بنا دیا اور خالد مقبول صدیقی کا […]

چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ سیاسی قرار ۔۔رپورٹ بنانے کے پیچھے وزیراعظم کے کس قریبی ساتھی کا کردار ہے؟عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد جہانگیر ترین کے الزامات

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء جہانگیر ترین نے چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ کو سیاسی قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ چینی بحران کی رپورٹ کے پیچھے وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کا ہاتھ ہے، سبسڈی کی رقم کسی کی […]

بریکنگ نیوز! آٹا، چینی بحران کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر۔۔جہانگیر ترین کیخلاف ایکشن لے لیا گیا، اہم عہدے سے چھٹی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو زرعی ٹاسک فورس کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آٹا بحران کی رپورٹ آنے کے بعد سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ایکشن بھی شروع ہو […]

پاکستان نے بھارتی وزارت خارجہ کے کشمیر سے متعلق بیان کو مسترد کردیا

اسلام آباد(پی این آئی): پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارتی وزارت خارجہ کے ردعمل کو غیر ذمہ دارانہ قرار دے کر مسترد کر دیا۔وزیراعظم عمران خان نے 2 اپریل کو ٹوئٹ میں کہا تھا کہ ہم کشمیریوں کے ساتھ […]

حکومت نے دیہاڑی دار افراد کا ڈیٹا موجود نہ ہونے کا اعتراف کر لیا، پریشان کن خبر آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ فی الحال لاک ڈاؤن سے متاثر ہونے والے دیہاڑی دار افرادکا ڈیٹا حکومت کے پاس نہیں ہے۔اسلام آبادمیں […]