حکومت کورونا وائرس بحران کوسیاسی فائدے کے لئے استعمال کر رہی ہے، سینئر سیاستدان نے کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بیان نے کورونا وائرس کے خلاف قومی کاوشوں کی تمام امیدوں کو ختم کردیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کے گزشتہ روز کے بیان […]

چینی وگندم بحران سے فائدہ اٹھانے والوں میں جہانگیر ترین، شریف فیملی ، اومنی گروپ، چودھری منیربھی شامل، وزیر اعظم نے کارروائی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں آٹے اورچینی بحران سے کس کس نے فائدہ اٹھایا، کس کس نے عوام کی جیبوں کا ڈاکہ ڈال کر مال بنایا، ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ کی تفصیلا ت منظر عام پر آ گئی ہیں ،اس رپورٹ کے […]

وزیراعظم ایک ٹوئٹ سے بری الذمہ نہیں ہوسکتے شہباز شریف کی حکومت پرتنقید

اسلام آباد(پی این آئی) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے آٹا چینی بحران پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کی رپورٹ کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں شہباز شریف کاکہنا ہےکہ وزیراعظم عمران خان اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کے چیئرمین بھی ہیں، یہ […]

کورونا وائرس،پاک افغان سرحدپر آمدورفت بحال ,افغان شہریوں کو واپس جانےکی اجازت دیدی گئی

کراچی(پی این آئی)پاک افغان سرحدکو عارضی طور پر کھولنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔کورونا لاک ڈاون کے بعد پاک افعان بارڈر کو وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ایک روز کھولنے کے بعد مکمل سیل کر دیا گیا تھا جس کے باعث ہزاروں افغان شہری پاکستان […]

کورونا کا خدشہ،لاہور کے بعد اب کونسا شہر کورونا کا مرکز کا بن گیا؟

لاہور(پی این آئی) پاکستانی صوبہ پنجاب کا دارالحکومت لاہور جہاں پر کورونا کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے تو آبادی کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وسطی شہر گجرات کورونا کے مریضوں کا دوسرا بڑا گڑھ بن […]

چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنا کر رہیں گے، وزیراعظم بھی مان گئے ، آئندہ بجٹ کے بعد ملکی سیاست میں بڑی تبدیلیوں کا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین اب دل سے عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں ، علیم خان کو بھی گلہ ہے لیکن وہ لتے نہیں ہیں، کچھ لوگوں نے تہیہ کر لیا ہے کہ وہ چوہدری […]

پیٹرول پمپس بند کئے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پٹرول پمپ ، ڈرائیورز ہوٹل کھولنے کیلئے پولیس کو مراسلہ جاری کردیا گیا ، تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے پولیس کو مراسلہ جاری کیا گیاہے کہ پیٹرول پمپ اور ڈرائیورز ہوٹلز کو بند نہ کرایا جائے۔ قومی اور […]

پاکستانیو کسی غلط فہمی میں مت رہنا، کورونا کسی کو نہیں چھوڑتا، اگر پاکستان میں  زیادہ کیسز رپورٹ نہیں ہوئے تو وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم نے قوم کو خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کورونا پاکستان میں نہیں پھیلے گی ،کہا جاتا ہے کہ پاکستانیوں کو کورونا کچھ نہیں کہے گا، سوشل میڈیا کی باتوں پر نہ جانا، کورونا کسی […]

حکومت اور فوج کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کی کوششیں کرنیوالے عناصر بے نقاب ہو گئے ، لاک ڈائون میں نرمی کی خوشخبری بھی سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) صحافی صدیق جان نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کے درمیان خراب تعلقات کی قیاس آرائیاں دم توڑ گئی ہیں۔ صدیق جان کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ کے بعد حکومت اور […]

لاک ڈائون کے مضمرات، وزیراعظم نے کیا کھولنے کا اعلان کر دیا؟ پریشان حال شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ لاک ڈائون کے مضمرات روکنے کیلئے زرعی شعبے کوکھلارکھا،اب ملک میں تعمیراتی شعبے کوبھی کھول رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا سے بچاؤ کیلئے […]

اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اختلافات، مارچ میں حکومت جانے کی خبریں دینے والے صحافیوں کی حسرت پوری نہ ہو سکی ، سہیل وڑائچ اور سلیم صافی کی حقیقت کھل کر سامنےآگئی

اسلام آباد( پی این آئی) سوشل میڈیا پر اس وقت نئی بحث جاری ہے کہ سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے فروری کے مہینے میں انکشاف کرتے ہوئے کہا تھا کہ مارچ کے بعد عمران حکومت کی چھٹی ہو جائے گی۔ اس حوالے سے تمام منصوبہ […]