پی ٹی آئی کے ایک اور عہدیدار مستعفی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے‘پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے دیے گئے استعفے میں اپوزیشن لیڈر کی ذمہ داریاں اور کیسز میں عدالت پیشیاں سمیت دیگر وجوہات […]

پی ٹی آئی جلسہ، پولیس کو رکاوٹیں ڈالنے سے روک دیا گیا

عدالت نے پولیس کو جلسے میں شرکت کرنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کارکنان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ تحریک انصاف کے کارکنوں کو ہراساں کیے جانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت راولپنڈی سیشن عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج […]

اسلام آباد میں جلسہ، کراچی سے پی ٹی آئی کا قافلہ چل پڑا

کراچی سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کا قافلہ اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گیا۔ قافلہ پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی قیادت میں روانہ ہوا ہے، قافلے میں بسیں اور سیکڑوں گاڑیاں شامل ہیں۔حلیم عادل شیخ نے […]

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان نے رعایت مانگ لی

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم سے متعلق کیس کے فیصلے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں رعایت طلب کر لی۔ عمران خان کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔ دوران […]

پی ٹی آئی کے 8 ستمبر جلسے کا مقام تبدیل، نیا مقام کون سا ہوگا ؟

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے 8 ستمبر کو پسوال سنگجانی میں ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اب پاکستان تحریک انصاف کا جلسہ مویشی منڈی سنگجانی […]

جے یو آئی کو حکومت کی جانب سے کیا پیشکش کی گئی؟ بڑا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعت جمعیت علمائے اسلام کے ذرائع نے انکشاف کیا کہ حکومتی وفد نے جے یوآئی کو وفاق میں 4 وزارتوں اور بلوچستان حکومت کا حصہ بننےکی پیش کش کی تھی مگر مولانا فضل الرحمان کا مؤقف تھا کہ حکومت سازی […]

پی ٹی آئی میں اختلافات کیوں؟ شیر افضل مروت نے بتا دیا

اسلام آباد (پی این آئی)پارٹی میں جن لوگوں سے اختلافات تھے وہ میرا پیدا کردہ نہیں تھے،کوئی بھی خان کےخلاف اختلافات کو برداشت نہیں کر سکتا ۔ پارٹی میں اختلافات موجود ہیں جن کو حل کر نے ضرورت ہے۔ شیر افضل مروت کی گفتگو کہا […]

چیئرمین پی ٹی آئی نے فیض حمید کیخلاف کارروائی فوج کا اندرونی معاملہ قرار دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ فیض حمید فوج کا اندرونی معاملہ ہے بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوج کے ساتھ پورا پاکستان ہے، پاک فوج کے اندر مضبوط […]

پی ٹی آئی کو 8 ستمبر کو جلسہ کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 8 ستمبر کے جلسے کے لیے این او سی جاری کردیا تاہم نوٹیفکیشن میں 41 شرائط عائد کی گئی ہیں نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی دارالحکومت […]

عمران خان کے ملٹری ٹرائل سے متعلق عمر ایوب کا بڑا دعویٰ

سرگودھا(پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہو گا۔ 9 مئی واقعات میں سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت […]

نوازشریف نے پی ٹی آئی سمیت تمام پارٹیوں سے مذاکرات کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت تمام پارٹیوں سےغیرمشروط مذاکرات چاہتے ہیں۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ اختر […]