پنجاب حکومت نے اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت کر لی

لاہور ( پی این آئی)پنجاب حکومت نے اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب نے دو اہم افسران کو ریلیو کرنے سے معذرت کرلی ہے ان میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر اور سیکرٹری سی اینڈ […]

دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب میں آرہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) دھاتی ڈور خیبرپختونخوا سے پنجاب میں آرہی ہے، تہلکہ خیز انکشاف ۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ انہيں پتا چلا ہے پتنگ بازی کی دھاتی ڈور خیبر پختونخوا سے بن کر پنجاب آ رہی ہے۔ پنجاب کی ایپکس کمیٹی کے […]

وزیراعلیٰ پنجاب کا طلبہ کیلئے بڑا اعلان

لاہور(پی این آئی( وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پانچویں کلاس تک طلبہ کو ڈبہ بند فلیورڈ ملک دینے کے پراجیکٹ کا حتمی پلان طلب کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکول ایجوکیشن ریفامز کاجائزہ اجلاس منعقدہوا، جس میں نان پرفارمنگ 13 […]

حکومت نے فی من گندم کی امدادی قیمت مقرر کر دی

لاہور (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سال 24-2023 کے لیے گندم کی کم از کم امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کردی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزرا، چیف سیکرٹری ، آئی […]

بشریٰ بی بی کو زہر دیے جانے کا الزام، بیرسٹر سیف نے بڑا مطالبہ کر دیا

پشاور(پی این آئی) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے حکومت سے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کا مطالبہ کردیا۔ پشاور سے جاری بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔انہوں نے کہا […]

بشریٰ بی بی کو زہر دینے جانے کے الزامات پر پنجاب حکومت کا ردِعمل بھی آگیا

لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بیوی کہہ رہی کلینرکے قطرے کھانے میں ملائے جبکہ شوہر کہہ رہے ہیں زہر دیا گیا،پہلے دونوں میاں بیوی فیصلہ کر لیں اصل مؤقف کیا دینا ہے، بشریٰ بی بی نے خود تسلیم […]

گندم کی نئی امدادی قیمت کتنی ہوگی؟ پنجاب حکومت نے اہم اقدام اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) گندم کی نئی امدادی قیمت کا تعین کرنے کیلئے پنجاب کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔ پنجاب کابینہ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کریں گے، اجلاس میں گندم کی خریداری پالیسی کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔ […]

نیا تعلیمی سال شروع ہوتے ہی طلبا کیلئے بُری خبر

لاہور (پی این آئی) نیا تعلیمی سال شروع ، سکولوں میں طلباء طالبات کو تاحال نئی کتابیں نہ مل سکیں۔۔۔       وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ مجموعی طور پر2 کروڑ کتب کی اشاعت ہونی ہے، 45 لاکھ کتب […]

عوام کیلئے بڑا ریلیف،حکومت نے خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت کیلئے رمضان پیکیج 6 ارب سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا گیا ہے۔ شیخوپورہ میں یوٹیلیٹی سٹور کے دورہ کے موقع پر […]

وزیر تعلیم پنجاب کے امتحانات میں نقل سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات، پورے پورے امتحانی سینٹرز کتنے میں بیچے جاتے ہیں؟ پیپرمافیا کی جانب سے دھمکیاں اور آفرز ملنے کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے میٹرک امتحانات میں نقل کے حوالے سے بڑے انکشافات کئے ہیں۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق مجھے پیپر مافیا کی جانب سے دھمکیاں اور بڑی بڑی آفرز دی گئی ہیں،پنجاب کو سندھ اور […]

اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو، نوٹس لے لیا گیا

لاہور(پی این آئی)اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو، نوٹس لے لیا گیا۔۔۔۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شاہ کوٹ اسپتال میں خاتون کی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس لے لیا۔ترجمان محکمہ صحت پنجاب کے مطابق شاہ کوٹ اسپتال میں ٹک ٹاک پر خاتون کی ویڈیو […]