وزیراعظم آزاد کشمیر نے حکومت پاکستان سے موسمیاتی اثرات سے نمٹنے کیلئے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کیلئے فنڈز کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بد ترین موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں اسی کی کڑی ہیں۔ آزاد کشمیر […]

آزاد کشمیر، محکمہ سیاحت نے موسم سرما میں سیاحوں کیلئے ہدایات جاری کر دیں

مظفرآباد ( پی آئی ڈی) محکمہ سیاحت کی جانب سے جاری ہدایت نامے میں سیاحوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ سفر اختیار کرنے سے قبل Planned Destination کیلئے محکمہ موسمیات (PMD) سے موسم سے متعلق اپ ڈیٹ کا ملاحظہ کریں اس کے علاوہ SDMAآزاد […]

آزاد کشمیر، موسمیاتی تغیرات سے آنے والی قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے عوام کی آگہی کا منصوبہ شروع کرنے کے لیے مفاہمت کی چار یاداشتوں پر دستخظ

مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر میں جرمن ریڈ کراس کے تعاون سے موسمیاتی تغیرات کے نتیجہ میں آنے والی قدرتی آفات کی تباہ کاریوں سے بچنے ،جانی اور مالی نقصانات کے اثرات سے نبردآزماہونے اور عوام میں آگاہی کیلئے منصوبہ شروع کرنے کے حوالے […]

مظفر آباد، موسمیاتی تبدیلیوں سے زرعی پیداوار کو نقصان، کسانوں میں شعور بیدار کرنے کیلئے زرعی نمائش کا انعقاد، رپورٹ: آئی اے اعوان

مظفرآبادآزاد کشمیر میں موسمیاتی تبدیلیوں سے فصلوں،پھلوں اور سبزیوں سمیت دیگر زرعی پیداوار کو پہنچنے والے نقصانات سے بچاؤ سے متعلق زمینداروں اور کسانوں میں شعور اجاگر کرنے کیلئے مظفرآباد میں زرعی نمائش کا انعقاد کیا گیا محکمہ زراعت مظفرآباد ڈویژن کے زیر اہتمام دارلحکومت […]

اس سال مون سون نے تباہی کیوں پھیلائی؟ آئندہ سال کیا ہو گا؟ماہرین موسمیات نے خطرے کا بگل بجا دیا

لاہور(آئی این پی)ماہرین کے مطابق مون سون رین سسٹم نے روایتی راستہ بدل کر سب تلپٹ کیا جس میں سارا عمل دخل بڑھتے ہوئے عالمی درجہ حرارت کا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان میں مون سون بارشیں برسانے والی ہوائیں روایتی طور پر خلیج بنگال سے […]

ماہ ستمبر میں کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ موسمیاتی ادارے کی رپورٹ آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) ستمبر کے ماہ میں مزید بارشیں ہونے کا امکان، ماہرین موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کا سیزن اکتوبر تک جاری رہنے کی پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مون سون کی طوفانی بارشوں کی شدت […]

وزیراعظم آفس، این ڈی ایم اے سمیت سب کو تین ماہ پہلے طوفانی بارشوں سے آگاہ کر دیا تھا، موسمیات کے ڈی جی نے تہلکہ مچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں مون سون کی حالیہ طوفانی بارشوں اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے اسلام آباد میں محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل صاحبزادہ خان کا کہنا ہے […]

بارش آج کہاں کہاں ہو گی؟ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں بشمول اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج کشمیر، پنجاب، سندھ، بالائی خیبرپختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک […]

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

اسلام آ باد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مون سون ہواں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے اور ہفتے کے آخر تک اس میں مزید شدت آسکتی ہے. […]

بارشیں دوبارہ کب سے شروع ہونگی؟ محکمہ موسمیا ت کی پیشگوئی سے چہرے کھل اٹھے

اسلام آباد (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے 30 جون سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج اتوار کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔انہوں نے کہا کہ بالائی سندھ اور جنوبی […]

مظفر آباد، حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن، پیر چناسی میں محکمہ جنگلی حیاتیات اور ماہی پروری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب

مظفرآباد (پی این آئی) حیاتیاتی تنوع کے عالمی دن کے موقع پر آزادکشمیر کے سیاحتی مقام سراں پیر چناسی میں محکمہ جنگلی حیاتیات اور ماہی پروری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے موسمیاتی تبدیلیوں بڑھتی ہوئی آبادی قدرتی آفات اور […]