پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر ، آئندہ 24 گھنٹے میں بارش کہاں کہاں ہو گی؟ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے وسطی اور زیریں علاقوں میں کئی روز سے جاری شدید گرمی کی لہر میں کمی کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم ملک کے کچھ حصوں میں بارش کی توقع […]

سورج کا پارہ آج بہت چڑھے گا، موسمیات کے ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں موسم آج شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق گرمی کی لہر کے باعث پنجاب، اسلام آباد، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت محکمہ جنگلات و فشریز کا جائزہ اجلاس، فی گھر ایک مرتبہ مفت ایل پی جی سلنڈرز اور چولہے فراہم کیے جائیں گے

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی زیر صدارت محکمہ جنگلات و فشریز کا جائزہ اجلاس،اجلاس میں محکمہ کی 6ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جنگلات کے تحفظ کے لیے جنگلات کے قریب آباد […]

حیرت انگیز خبر، محکمہ بلدیات نے تمام ترقیاتی کاموں پر پابندی عائدکر دی

لاہور (آن لائن) محکمہ بلدیات پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر میں تمام ترقیاتی کاموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ جس کی وجہ پنجاب حکومت کا مالی بحران بتایا گیا ہے اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق ماسوائے تنخواہ اور پنشن کی […]

پاکستان میں آج چاند نظر آنا ممکن ہی نہیں، ماہرین موسمیات بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (پی این آئی) چاند تب نظر آتا ہے جب اس کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ ہو۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر 20 گھنٹے نہیں […]

عید کے دن کہاں کہاں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیا ت نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی ) محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے مختلف علاقوں میں عید کے روز گرج چمک کے ساتھ بارشیں برسنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق عید کے دنوں میں موسم خوشگوار رہے گا۔خطہ پوٹھوہار، گجرات ، گوجرانوالہ، […]

شدید آندھی اور موسلا دھار بارش موسمیات والوں نے روزہ داروں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(اے پی پی)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ اس دوران بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/ تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش […]

آئندہ 24 گھنٹے میں بارش کہاں ہو گی؟ اور کہاں پڑے گی کڑاکے کی گرمی؟ محمکہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ پیر کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں دن کے اوقات میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ تاہم شمالی بلوچستان اورخیبر پختونخوا کے مغربی اضلاع میں آندھی/ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے […]

ریکارڈ توڑ گرمی، اگلے چار دن انتہائی اہم ہیں، ماہرین موسمیات نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

کراچی (پی این آئی) کراچی کیلئے ایک اور ہیٹ ویوو کا الرٹ جاری۔ تفصیلات کے مطابق ماہرین موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے موسم کے حوالے سے ایک نیا الرٹ جاری کیا ہے۔ چند روز قبل ہی کراچی نے شدید ہیٹ […]

آج موسم کیسا رہے گا؟ مغربی ہوائوں کا سلسلہ پاکستان میں کب داخل ہو گا؟ محکمہ موسمیا ت نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع۔جمعہ کے روز : کشمیر میں موسم خشک ر ہے گا۔جمعہ […]

موسمیاتی تبدیلی، چلغوزے کی پیداوار میں 30 فیصد کمی کا خدشہ

وانا (قسمت اللہ وزیر ) صوبہ خیبر پختونخوا کا قبائلی علاقہ وزیرستان چلغوزے کی پیداور کیلئے مشہور ہیں اور محکمہ جنگلات کے مطابق ایشیا بھر میں چلغوزے کا سب سے بڑا باغ وزیرستان میں واقع ہے جہاں سے ہر سال اربوں روپے کے چلغوزے اندرون […]