لوگوں نے گھروں یا غیرقانونی پیٹرول پمپس پر پیٹرول ذخیرہ کرلیا ہے، کابینہ ارکان نے ندیم بابر کی دلیل مسترد کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)لوگوں نے گھروں یا غیرقانونی پیٹرول پمپس پر پیٹرول ذخیرہ کرلیا ہے، کابینہ ارکان نے ندیم بابر کی دلیل مسترد کر دی۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پیٹرولیم ندیم بابر کا کہنا ہے کہ لوگوں نے گھروں یا غیرقانونی پٹرول پمپس […]

بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور وفاقی وزیر مراد سعید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ پر بحث کے دوران اپوزیشن اور وفاقی وزیر مراد سعید کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید اور اپوزیشن کے درمیان تلخ کلامی اور […]

سب سے پہلے خیلجی ملکوں سے پاکستانیوں کی واپسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انٹرنیشنل فلائیٹس بحال کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

اسلام آباد (پی این آئی)سب سے پہلے خیلجی ملکوں سے پاکستانیوں کی واپسی ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے انٹرنیشنل فلائیٹس بحال کرنے کا فیصلہ، وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے بیرون ملک پاکستانیوں کیلیے بین الاقوامی فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ […]

پٹرول کی قیمت میں کمی کا مقصد عوام کو فائدہ پہنچانا تھا،چاروں چیف سیکرٹری حکمت عملی تیار کریں، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد(پی این آئی):پٹرول کی قیمت میں کمی کا مقصد عوام کو فائدہ پہنچانا تھا،چاروں چیف سیکرٹری حکمت عملی تیار کریں، وزیراعظم کا حکم، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا مقصد عوام […]

ہوٹل اور ریسٹورنٹ ایس او پی کے تحت کھولنے کی اجازت دی جائے،اجمل بلوچ لاک ڈاؤن ہفتہ وار ایک چھٹی تک محدود کیا جائے، خالد چوہدری، الطاف شاہ

اسلام آباد( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ سیکرٹری خالد چوہدری سے اسلام آباد ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد نے چیرمین سید الطاف حسین شاہ کی قیادت میں ملاقات کی اور ریسٹورنٹ اور ہوٹل انڈسٹری […]

وہ اہم شہر جہاں مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نےکہا ہے کہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہاگیا ہے کہ ’ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی (یعنی ٹریک، ٹریک اور قرنطیہ) کے تحت دو […]

حکومت نےکورونا کنٹرول کرنے میں ناکامی کا اعتراف کر لیا ، یومیہ اموات کی تعداد میڈیا پر لائی جانیوالی اموات سے کہیں زیادہ قرار دیدی گئی،معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان کا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) وزیراعظم کورونا ٹاسک فورس کے چیئرمین اور معروف سائنسدان ڈاکٹرعطاءالرحمان نے کہا ہے کہ تسلیم کرتا ہوں کہ کورونا کو کنٹرول کرنے میں ناکام رہے، کورونا سے یومیہ اموات کی تعداد غلط بتائی جا رہی ہے، کورونا وائرس کی اکثر اموات […]

گورنر اسٹیٹ بینک اور حفیظ شیخ کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، بجٹ پر بحث کے دوران ن لیگی خواجہ آصف نے مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)گورنر اسٹیٹ بینک اور حفیظ شیخ کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، بجٹ پر بحث کے دوران ن لیگی خواجہ آصف نے مطالبہ کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے نئے بجٹ کو عارضی قرار دیتے ہوئے […]

بھارت سلامتی کونسل کا رکن بن بھی گیا تو کوئی قیامت نہیں ٹوٹے گی، شاہ محمود قریشی نے عجیب بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی)بھارت سلامتی کونسل کا رکن بن بھی گیا تو کوئی قیامت نہیں ٹوٹے گی، شاہ محمود قریشی نے عجیب بات کہہ دی۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ اگر بھارت سلامتی کونسل کا رکن بن بھی گیا تو کوئی قیامت نہیں […]

صورتحال خطرناک ہو گئی نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس، اسلام آباد کراچی، کوئٹہ، پشاور، راولپنڈی سمیت 20 شہر کورونا ہاٹ اسپاٹ قرار

اسلام آباد(پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کیسز بڑھنے اور حفاظتی اقدامات مزید سخت کرنے سے متعلق 20 شہروں کی نشاندہی کردی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے اسلام آباد ،کراچی، لاہور،کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے 20 شہروں […]

بھارتی وزیر دفاع مظفر آباد آ کر دیکھ لیں کتنے کشمیری ان کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک جواب دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی):بھارتی وزیر دفاع مظفر آباد آ کر دیکھ لیں کتنے کشمیری ان کے ساتھ ہیں، شاہ محمود قریشی نے دو ٹوک جواب دے دیا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی وزیر دفاع کے من گھڑت بیان کا دوٹوک جواب دیتے ہوئے […]