بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ٹیکس ختم کرنا چاہئے،میاں طارق جاوید

جہلم(طارق مجید کھوکھر)بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے ٹیکس ختم کرنا چاہئے ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیونٹی گلوبل کے چیئرمین میاں طارق جاوید نے کیا انہوں نے کہاکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ملک میں معاشی ترقی […]

کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا فیصلہ، کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی گئی

لاہور (پی این آئی)کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردو بدل کا فیصلہ، کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ رپورٹ وزیراعظم کو بھجوا دی گئی…… نئے مالی سال کے بجٹ کے بعد پنجاب کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کابینہ میں ردو […]

کرفیو کی طرح کا لاک ڈاؤن معیشت، غریب عوام کے لیے زہر قاتل ہے،فیا ض الحسن چوہان وزیر اعظم کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے دفاع میں کھڑے ہو گئے

لاہور(پی این آئی):کرفیو کی طرح کا لاک ڈاؤن معیشت، غریب عوام کے لیے زہر قاتل ہے،فیا ض الحسن چوہان وزیر اعظم کے سمارٹ لاک ڈاؤن کے دفاع میں کھڑے ہو گئے، وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان […]

مشکل وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے، ان لوگوں کی طرح نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہیں آئے، بابر اعوان کا نکتہ

اسلام آباد (پی این آئی)مشکل وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے، ان لوگوں کی طرح نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہیں آئے، بابر اعوان کا نکتہ، تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان عمران خان پر اعتماد کرتا […]

موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے ،چوہدری لال حسین

جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ بجٹ غریب عوام کے لیے معاشی قتل ہے جبکہ ملازمین کی موجودہ مہنگائی کے مطابق تنخواہیں اور پنشن نہ بڑھا کر حکومت نے عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما شہنشاہ تعمیرات […]

لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ، اعلان کب کیا جائیگا؟ سینئر صحافی نے بڑی خبر دیدی

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار اور سینئر صحافی مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ لاہور کے لاک ڈاؤن کا حتمی فیصلہ ہو گیا ہے ،کل این سی او سی کی میٹنگ ہے ،اُس میں ون تھرڈ لاہور کو لاک ڈاؤن کیا جائے گا ،لاہور کے […]

افسوس کہ عوام نے احتیاط نہیں کی، وزیر اعظم نے پنجاب میں لاک ڈاؤن مسترد کر دیا، اب سختی کرنا پڑے گی

لاہور(پی این آئی)افسوس کہ عوام نے احتیاط نہیں کی، وزیر اعظم نے پنجاب میں لاک ڈاؤن مسترد کر دیا، اب سختی کرنا پڑے گی۔وزیراعظم عمران خان نے پنجاب میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے سے متعلق تجویز مسترد کردی ہے۔لاہور میں کورونا صورتحال پر بات چیت […]

کورونا وائرس کا زور کب سے ٹوٹنا شروع ہو جائیگا؟ پاکستانیوں کو اچھی خبر سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) پروفیسر اسلم کا کہنا ہے کہ 15 جولائی سے کورو نا کا زور ٹوٹنا شروع ہو جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے وائس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اسد اسلم نے خوشخبری سنائی ہے کہ 15 جولائی سے کورونا […]

بجلی کے بھاری بلوں کیلئے تیار رہیں، حکومت نے بجلی صارفین کی سبسڈی میں بڑی کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی بجٹ میں بجلی صارفین کی سبسڈی میں111ارب روپے کمی کردی گئی، کےالیکٹرک کی سبسڈی میں 34 ارب روپے اور دیگر بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے صارفین کیلئے سبسڈی میں77 ارب روپے کی کٹوتی کردی گئی، جبکہ دیگر بجلی صارفین کیلئے […]

حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت کا صوبے بھر میں مارکیٹیں ہفتے میں 3 دن کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، کرونا وائرس پھیلاو کے باعث مزید سختی کی جائے گی، ایس او پیز پر عمل نہ کرنے والی مارکیٹ اور افراد کیخلاف فوری ایکشن لیا […]

بجٹ 2020-21کو پاکستان کی تاریخ کا پہلا غریب عوام دوست بجٹ قرار دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کےمرکزی نائب صدرحلیم عادل شیخ نےوفاقی حکومت کےپیش کردہ بجٹ 21. 2020 کو عوام کیلئے ریلیف کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار غریب عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا ہے, جس […]