کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے

اسلام آباد(پی این آئی)کورونا سے معیشت کو نقصان کا ازالہ، پاکستان کے 3 بین الاقوامی اداروں سے کروڑوں ڈالر فنڈنگ کے معاہدے طے پا گئے۔کورونا وبا کے دوران لاک ڈاؤن سے معیشت کو پہنچنے والے نقصانات پر قابو پانے کے لیے 3 بین الاقوامی مالیاتی […]

اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟

اسلام آباد(پی این آئی)اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک مذاکراتی ٹیم کو دے دیا گیا، حکمت عملی طے کر لی گئی، کون کون شامل؟وزیراعظم کی زیرصدارت کور کمیٹی اجلاس ہوا، جس میں حکومتی مذاکراتی کمیٹی کو اتحادیوں کو منانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا۔ذرائع کا کہنا […]

کورونا کی وجہ سے گرتی معیشت کو سہارا دینے کیلئے تین بڑے عالمی مالیاتی اداروں نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی موجودگی میں پاکستان اور تین بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان 1500 ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ یہ معاہدے عالمی بینک، ایشیائی ترقیاتی بینک اور ایشیئن انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ بینک کے ساتھ […]

نجی لیبارٹریز میں کورونا ٹیسٹ کےچارجزفکس کرنے کا فیصلہ،ایک ٹیسٹ کی فیس کیا ہو گی؟تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی) کورونا ٹیسٹ ریٹ 6500 روپے مقرر ہونے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا ٹیسٹ کے نجی لیبارٹریز سے 6500 روپے فی ٹیسٹ ہونے کا امکان ہے۔پنجاب میں نجی لیبارٹریز کورونا ٹیسٹ کے لیے منہ مانگے دام وصول کر […]

سپریم کورٹ کا فیصلہ، اختر مینگل کے ساتھ بات چیت، بجٹ پر عوامی رد عمل کا جائزہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اسلام آباد(پی این آئی)سپریم کورٹ کا فیصلہ، اختر مینگل کے ساتھ بات چیت، بجٹ پر عوامی رد عمل کا جائزہ لینے کے لیے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس آج طلب، حکمران جماعت تحریک انصاف کی اہم بیٹھک آج اسلام آباد میں ہوگی، وزیراعظم […]

جہانگیر ترین کی غیر موجودگی میں اب اختر مینگل کو کون منائے گا؟ پی ٹی آئی حکومت مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین کی غیر موجودگی میں اب اختر مینگل کو کون منائے گا؟ پی ٹی آئی حکومت مشکل میں پڑ گئی، جہانگیر ترین کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو منانے اور تیز […]

آٹا چینی بحران پر ہٹائے گئے بطور سزا ہٹائے گئے سینئر ترین افسر کو بھاری ذمہ داری کس نے دے دی، وہ کس کا آدمی ہے ؟

اسلام آباد(پی این آئی) آٹا چینی بحران پر وزیراعظم کے احکامات پر ہٹائے گئے گریڈ 22 کے بیوروکریٹ ہاشم پوپلزئی کو پھر نیا عہدہ دے دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سینئر بیوروکریٹ ہاشم پوپلزئی کو ایم ڈی پیپرا تعینات کرنے کا فیصلہ واپس لے کر […]

پاکستان میں کورونا سے مرنے والوں کی شرح انتہائی کم کیوں ہے؟سینئر ڈاکٹر نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی) ماہرین اور سیاسی مخالفین تو پی ٹی آئی حکومت پر الزام عائد کر ہی رہے تھے کہ وہ کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور اموات کی اصل تعداد چھپا رہی ہے اور اصل سے بہت کم بتا رہی ہے۔ اب خود […]

حکومتی اراکین اسمبلی کے ن لیگ سے رابطے، سینئر ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی آئی میں متبادل وزیراعظم کے لئے لابنگ ہونا شروع ہو گئی ہے۔گزشتہ روز بی این پی مینگل کے اتحاد ختم کرنے کے بعد نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے لیگی رہنما خواجہ آصف کی جانب سے کہا […]

ان دنوں میں ان ہاؤس تبدیلی نا ممکن ہے

لاہور(پی این آئی) ان دنوں میں ان ہاؤس تبدیلی نا ممکن ہے۔ گزشتہ روز بی این پی کا حکومتی اتحاد ختم کرنے کے بعد تجزیہ نگار عارف حمید بھٹی کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ اختر مینگل کے جانے سے ان […]

اِن ہائوس تبدیلی لانے کی تیاریاں، پی ٹی آئی کے اپنے ہی 5اراکین اسمبلی بغاوت کیلئے تیار ہو گئے

کراچی (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ آصف زرداری صاحب کی دعاؤں میں اثرہوتا ہے جب کہ پی ٹی آئی کے اپنی5 ممبرپارٹی کے خلاف جانے کو تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا […]